27/03/2025
سیرئ سپر لیگ 🥰🎉
👉𝗦𝗲𝗿𝗮𝗶 𝘀𝘂𝗽𝗲𝗿 𝗹𝗲𝗮𝗴𝘂𝗲 (𝗦𝗦𝗟)
Special Guest:
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝒁𝒂𝒎𝒂𝒏
⚡ نیا گراؤنڈ، نیا جوش! ⚡
🔹 ٹورنامنٹ کی تفصیلات:
✅ہر ٹیم کا 14رکنی سکواڈ ہوگا
✅ اینٹری فیس: روپے (ٹاس سے پہلے جمع کروانی ہوگی)
✅ فارمیٹ: 8 اوورز کے
میچز
✅ ہر ٹیم باہر سے 2کھلاڑی پک کرسکتے ہیں
➡️ 𝗥𝗼𝗹𝗲𝘀𝗔𝗻𝗱 𝗿𝗲𝗴𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀:👇
↔️رولز اینڈ ریگولیشنز👇
1️⃣ ہر ٹیم میں 11 کھلاڑی ہوں گے۔
2️⃣ ہر اننگز 8 اوورز پر مشتمل ہوگی۔
3️⃣ بالنگ پابندی: ٹیم میں صرف 2 بالرز 2 اوورز کرسکتا ہے۔
4️⃣ میچ میں tape بال استعمال ہوگی۔
5️⃣ کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا جھگڑے پر ٹیم کو ڈسکوالیفائی کر دیا جائے گا۔
6️⃣ وقت کی پابندی لازمی ہوگی، لیٹ آنے والی ٹیم کو واک اوور دیا جا سکتا ہے۔
7️⃣ امپائر کا فیصلہ حتمی اور غیر متنازعہ ہوگا۔
8️⃣ اینٹری فیس ہر ٹیم کو پہلے میچ کی ٹاس سے پہلے جمع کروانی ہوگی، بصورت دیگر ٹیم کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
9️⃣ یحتنگی اور سندوی کی حدود سے باہر کا کوئی کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکتا۔
🔟 ہر ٹیم کہ ساتھ اپنا بیٹ بال لازمی ہوگا
1⃣1⃣ کوہ اور لانگباڑ والے بھی شرکت کرسکتے ہیں ٹورنامنٹ میں۔
ٹورنامنٹ عید کے پہلے دن سے شروع ہوگا
📍 مقام: ( سیمٹی گیرسیری)
📞 رابطہ برائے رجسٹریشن:
Rafi ullah
0345 7065080
Niamat baloch
0343 9378330
Wajid Ali khan
0346 2383933
only contact and Whatsapp
➡️(𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗳𝗲𝗲. 𝟭𝟱𝟬𝟬) ↔️
تیاری کرلو، کیونکہ اس بار مقابلہ ہوگا سپر ایکشن اور زبردست کرکٹ کا! 💥🏏
𝐘𝐨𝐮𝐧𝐠 𝐟𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐫 𝐝𝐡𝐞𝐫𝐚𝐢
𝐂𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧: 𝐍𝐢𝐚𝐦𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡
𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐬𝐞𝐫: 𝐑𝐚𝐟𝐢 𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 & 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐀𝐥𝐢