Dayan ghaffar

Dayan ghaffar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dayan ghaffar, Social service, Shangla.

شکریہ اسلامک ریلیف این جی او کا کہ شانگلہ میں بہترین انداز سے متاثرین کی مدد کی۔
10/10/2025

شکریہ اسلامک ریلیف این جی او کا کہ شانگلہ میں بہترین انداز سے متاثرین کی مدد کی۔

ایک یتیم بچے کی گھر کےلیے چادر مہیا کی گئے۔ شکریہ الخدمت ٹیم مکڑا تحصیل پورن
10/10/2025

ایک یتیم بچے کی گھر کےلیے چادر مہیا کی گئے۔ شکریہ الخدمت ٹیم مکڑا تحصیل پورن

07/07/2025


انجنیئر دایان غفار خان جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل پورن شانگلہ کی سرزمین کا وہ روشن ستارہ ہے، جس نے اپنی قابلیت، علم اور کردار سے نوجوانوں کے دلوں میں امید کی نئی شمع روشن کی ہے۔ ہر فورم پر عوامی مسائل، بجلی کی لوڈشیڈنگ، امن و امان، عورتوں کے حقوق اور محکمہ پولیس کے نوجوانوں کے مسائل کے لیے پُرعزم اور توانا آواز بن کر ابھرے ہیں۔ ان کی سماجی خدمات اور عوامی فلاح کے جذبے نے انہیں علاقے کے نوجوانوں میں بے مثال مقبولیت دلائی ہے۔ دایان غفار خان کی شخصیت میں قیادت، تدبر اور خدمت خلق کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ جماعت اسلامی کی خوش قسمتی ہےکہ کو ان کی دیان غفارصورت میں ایک باصلاحیت اور مخلص رہنما میسر آیا ہے،وہ نوجوانوں میں بھی کافی اثرورسوخ رکھتےہیں۔مختلف نظریات کے حامل نوجوان ان کاتعلق چاہے کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو ان کے ساتھ کھڑےنظرآتےہیں ان کی انتھک محنت، اعلیٰ تعلیم اور مثبت سوچ نے علاقے میں تبدیلی کی بنیاد رکھی ہے۔ مستقبل میں جماعت اسلامی اور شانگلہ کے نوجوانوں کو ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، کیونکہ وہ ہر میدان میں بہتری اور ترقی کے لیے کوشاں ہیں۔

Address

Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dayan ghaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dayan ghaffar:

Share

Category