Shahid PTI

Shahid PTI صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع شانگلہ

مرکز میں پچھلے ایک سال سے تنظیم کی بھاگ دوڑ سنبھالنے والوں نے اب تک کیا کارکردگی دکھائی ہے؟قائد جیل میں ہیں انکے پاس کیا...
16/10/2025

مرکز میں پچھلے ایک سال سے تنظیم کی بھاگ دوڑ سنبھالنے والوں نے اب تک کیا کارکردگی دکھائی ہے؟
قائد جیل میں ہیں انکے پاس کیا پلین ہیں, اس وقت تحریک چلانے کے مظبوط تنظیم کی ضرورت ہے لیکن یہ لوگ اپنے اقاوں کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔
اس تنظیم کے فیصلے کوئی منتخب نمائندہ نہیں بلکہ اس تنظیم کے نوجوان کرینگے۔
کیونکہ اس تنظیم کے لئیے نوجوانوں نے بہت قرںبانیاں دی ہے سختیاں برداشت کی ہے۔

07/09/2025

عمران خان کیلیے آواز بھی بلند ہوگی اور قدم بھی نکلیں گے قوم تیار ہے✌️
انشاءﷲ

01/09/2025

سیاسی موسم بدل رہا ہے
عمران خان تو ہوگا

11/02/2025
8 فروری
05/02/2025

8 فروری

12/01/2025

"پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے آفیشل ممبرز بنے، ابھی اپنے موبائل کے ایپ سٹور سے دے گے لینک سے رابط ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
اور IYW میں اپنے رجسٹریشن کروائیے شکریہ
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.syntecx.pti

Address

Alpurai
Shangla

Telephone

+923469418085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share