01/02/2024
شانگلہ عوام کے نام پر پیغام اس پلیٹ پر بیٹ کا نشان نہیں ہیں لہذٰا پی ٹی ای والے کارکون اور جیالے ہوش سے کام لے کیونکہ اپ کا قیمتی ووٹ ہیں ایسا نہیں کوئ اپ کی ووٹ سے فائیدہ اٹھاکے اور اگے پلین بی استعمال کرکے اپ کا ووٹ ضائع ہوجاۓ تو یہ خان کے ساتھ اور اپ کے ساتھ ظلم کا ایک انتہا ہوگا لہذا وقت سے پہلے ہم نے خبردار کیا کیونکہ یہ ہمارا فرض تھا باقی مرضی اپ کی لیکن یاد رکھو کہ اب پی ٹی ائ کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں اور ارادے اسکی اور ہیں