pmln farooqabad

pmln farooqabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pmln farooqabad, Political Party, Farooqabad City, Sheikhupur.

23/03/2026
فاروق آباد () مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب مسلم لیگ فاروق آباد کے مرکزی د...
23/03/2026

فاروق آباد () مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب مسلم لیگ فاروق آباد کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی تقریب کی صدارت مسلم لیگ ن سٹی فاروق اباد کے صدر حاجی محمد یاسین نے کی تقریب میں مسلم لیگی رہنما رانا وحید احمد خان چوہدری اسامہ ظہور گجر سابق مقامی صدر شیخ زاہد حسین سماجی رہنما حافظ محمد رفیق سینیئر مسلم لیگی رہنما سیٹھ محبوب عالم ۔ملک شہزاد افتخار مسلم لیگ لیبر ونگ کے ضلعی صدر محمد ارشاد ملک سردار زوہیب ڈوگر ایڈوکیٹ پریس کلب فاروق اباد کے صدر کاشف منصور احمد بھٹی سینیئر مسلم لیگی حاجی محمد جمیل مرزا ذوالفقار ایڈوکیٹ مسلم لیگ یوتھ ونگ سٹی فاروق اباد کے صدر میاں محمد طیب سینیئر نائب صدر ڈاکٹر رانا محمد صفدر یوتھ ونگ نوکھر نو کے صدر رانا محمد افضل یوتھ ونگ تحصیل شیخوپورہ کے نائب صدر محمد علیم شاہد چوہدری عبدالرحمن کمبوہ حافظ عزیز اسد شیخ وقاص زاہد چوہدری عبدالرشید گجر محمد اکرم گونی اور محمد بلال سمیت مسلم لیگ کے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی تقریب کے آخر پر کیک کاٹا گیا

23/03/2026

Address

Farooqabad City
Sheikhupur
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pmln farooqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share