PMLN مسلم لیگ ن

01/05/2023

گاڑ یاں سستیں .
اور اس سے اوپر کی سی سی گاڑیوں کی قمیتوں میں 8
لاکھ روپے سے 70لاکھ روپے تک کمی ہونے کا اامکان پیدا ہو گیا ہے سفید پوش کے لیے کار خریدنا اب ایک خواب بن گیا تھا مگر کاروں پر ریگو لیٹری ڑیوٹی کے ایس آراو کی مرت ختم ہونے سے 650 سی سی گا گاڑی کی قیمٹ میں 8سے 10 لاکھ روپے میں کمی واقع ہو گی ہے 1000سی سی گاڑی کی قمیت میں 12سے ،14لا کھ روپے 15000سی سی . گاڑیوک قمیت میں 15سے20 لاکھ روپے تک کمی واقع ہونے کا قومی امکان ہے

30/04/2023
30/04/2023

آج ملک بھر میں یوم سسرال نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے🙂

30/04/2023

یہ صرف 5 انچ کا چھوٹا سا پرندہ پر سوچ انسانوں والی جیسے انسان دو تن منزلہ گھر بناتے ہیں یہ بھی ایسی ہی سوچ اور صلاحیتوں کا مالک ہے اسکا نام Cliff Swallow ہے یہ میکسیکو، وسطی امریکہ، مشرقی جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں یہ زیادہ تر ندی نالوں پلوں کے نیچے کالونیوں میں اپنے گھر کنکر اور مٹی وغیرہ سے بناتے ہیں اور ان کے گھر بہت مضبوط ہوتے ہیں پھر بھی یہ جب ایک گھونسلے میں افزائش نسل کرلیتے تو دوبارہ اس میں رہائش نہیں رکھتے الگ سے گھر بناتے یا پھر اس کے اوپر گھر بنا لیتے

قدرت کے اس شاہکار کی کچھ تصاویر کمنٹ میں موجود ہے

30/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پنجاب پولیس جہلم کی انسپکٹر نازیہ کوثر گھر میں سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے کے بعدگزشتہ روزخالق حقیقی سے جا ملیں
انسپکٹر نازیہ کوثر کمپلینٹ سیل جہلم میں تعینات تھیں۔ بطورِ ایس ایچ او، انچارج ہراسمنٹ سیل، انچارج کمپلینٹ سیل اور متعدد خدمات سر انجام دیں۔

30/04/2023

وزیرآباد
سوہدرہ موڑ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر موضع کوٹ شاہ محمد کا نوجوان بحق سوہدرہ موڑ کا رہائشی نوجوان زخمی

30/04/2023

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share