02/09/2026
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر کی زیرِ نگرانی اسسٹنٹ کمشنر آفس شرقپور میں موک ایکسرسائز کا انعقاد۔
اسسٹنٹ کمشنر شرقپور بلال زبیر کی زیرِ نگرانی آگ لگنے کی صورت میں بروقت قابو پانے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔
موک ایکسرسائز کے دوران متعلقہ اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل، باہمی رابطہ کاری اور امدادی کارروائیوں کی عملی مشق کی۔ اس موقع پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی تیاری اور استعدادِ کار کا بھی جائزہ لیا گیا۔
تحصیل انتظامیہ شرقپور
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Deputy Commissioner Sheikhupura