tayyab raza pmln

tayyab raza pmln سوشل میڈیا نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سٹی شیخوپورہ

25/07/2023

ماضی گواہ ہے کہ میاں جاوید لطیف نے شیخوپورہ کی ترقی کے لیے دن رات محنت کی اور شیخوپورہ کو خوبصورت بنایا ۔۔شیخوپورہ کی ترقی کا ضامن میاں جاوید لطیف

25/07/2023

سوشل میڈیا ٹیم میاں جاوید لطیف زندہ باد

21/07/2023

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی خصوصی ہدایت بلدیہ چیئرمین میاں امجد لطیف ،سید سجاد حسین شاہ کھاریاں والا میں نئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کرتے ہوئے ،ہمراہ حبیب مغل ،میاں اشفاق اور دیگر لوگوں نے شرکت کی

21/07/2023

میں تو ایک بات سمجھتا ہوں کہ اگر شیخوپورہ کا کوئی چوکیدارہ کر سکتا ہے تواس کا نام میاں جاوید لطیف ہے جس نے ہمیشہ شیخوپورہ کی ترقی کے بارے میں سوچا کہ میں کس طرح شیخوپورہ کو خوبصورت بنا سکتا ہوں ویلڈن میاں جاوید لطیف

21/07/2023

یوٹرن پر سیاست چمکانے والو جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والو آنکھیں کھول کر دیکھو بغیر کسی رکاوٹ کہ کتنی آسانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔۔اور ان شاءاللہ چند دنوں تک مکمل ہو گا پھر دیکھنا کتنا خوبصورت منظر ہوگا۔۔ شکریہ میاں جاوید لطیف

Address

Sheikhupura

Telephone

+3237502688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tayyab raza pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share