06/09/2026
گوجرانوالہ سے آرائیں برادری کی USA مقیم اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی کا رشتہ۔
عمر تقریباً 24 سال، قد 5.3
USA سے Chemistry میں بیچلر، اب Pharmacy کی تعلیم جاری ہے۔
فیملی کا New Jersey میں Restaurant اور گوجرانوالہ میں فلور مل ہے۔
برادری کی کوئی قید نہیں۔
USA settled فیملی سے رشتہ مطلوب ہے،
Masters یا اس سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ترجیحی۔
سنجیدہ خاندان ان باکس کریں۔
آسان شادی
i