14/06/2026
نمان جٹ کی بی ایف یوتھ گروپ میں شمولیت کے موقع
پر ایک تقریب۔ تقریب میں بی ایف یوتھ کے سرپرستے اعلیٰ
صفدر علی شاہین ، چیئرمین محمد عون طارق ۔
رانا نبیل احمد، فرقان علی بٹ اور دانیال بٹ شامل تھے