ANP Sheringal Tehsil

ANP Sheringal Tehsil یو کیگو، گنی ورکیگو
پوختون د پوختنی دے (باچا خان بابا)

11/10/2022
01/10/2022

صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان 4 اکتوبر کو ایڈورڈز کالج کا دورہ کریں گے
صوبائی صدر ایمل ولی خان صبح 11 بجے کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے
صوبائی صدر ایمل ولی خان آئین کی بالادستی اور طلباء سیاست کے بارے میں طلباء وطالبات سے گفتگو کریں گے
صوبائی صدر ایمل ولی خان بدامنی و دہشتگردی، صوبائی خودمختاری اور جنگلی حیات کو درپیش خطرات بارے بھی گفتگو کریں گے
اے این پی کے سینئر رہنما اور امیدوار این اے 31 پشاور حاجی غلام احمد بلور بھی ہمراہ ہوں گے
تقریب میں دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان 4 اکتوبر کو ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ کریں گے۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان صبح 11 بجے کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے دورے کا اعلان کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہاہے کہ وہ آئین کی بالادستی اور طلباء سیاست کے بارے میں طلباء وطالبات سے گفتگو کریں گے۔ تقریب صوبائی صدر ایمل ولی خان بدامنی و دہشتگردی، صوبائی خودمختاری اور جنگلی حیات کو درپیش خطرات بارے بھی گفتگو کریں گے۔ اے این پی کے سینئر رہنما اور امیدوار این اے 31 پشاور حاجی غلام احمد بلور بھی ہمراہ ہوں گے۔تقریب میں دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے۔

|

30/09/2022
27/09/2022
17/09/2022

Address

Sheringal

Telephone

+3215530342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Sheringal Tehsil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ANP Sheringal Tehsil:

Share