Rashid Ahmad Faraz

Rashid Ahmad Faraz Welcome to the official site of Skills, Knowledge, Improvement and Liaison. Student and Instructor at SBBU

21/11/2024
18/10/2024

سب سے پیارا دن، سورۃ کہف کی تلاوت کریں
آللہ پاک ہماری مشکلات ُدور فرمائیں آمین
صبح بخیر دوستو

16/10/2024

We are thrilled to announce that Mr. Rashid, a brilliant alumnus of our BBA-Finance 2024 Batch, has been appointed as an Account Officer at Alkhedmat Foundation!

Rashid consistently demonstrated exceptional dedication, outstanding skills, and an unwavering commitment to excellence throughout his academic journey at DMS SBBU. His perseverance and passion have earned him this remarkable opportunity to contribute to the growth of Alkhedmat Foundation, a leading organization in the social sector.

This achievement serves as a testament to Rashid's hard work and determination. We congratulate him on this milestone and wish him the very best in his new role.

May Rashid's success inspire fellow students to stay focused, persevere, and strive for excellence. Your time will come, and the future holds immense possibilities!

Congratulations once again, Rashid!

13/10/2024

Updates
1) جرگہ رپورٹ و فاٹا ریسرچ سنٹر کے مطابق اس جنگ میں 1738 پشتون مشرانوں کو ذبح کیا گیا۔

2)جرگہ رپورٹس کے مطابق 300 سے زیادہ لینڈ مائینز دھماکوں میں ایک ہزار تک انسان اور جانور یا تو معذور ہوئے یا جانبحق۔!

3)جرگہ ڈیٹا کے مطابق قبائلی پشتون بیلٹ میں 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔

4)جرگہ ڈیٹا کے مطابق تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہیں۔

5)جرگہ ڈیٹا 6700 پشتون لاپتہ افراد کی لسٹ موجود ہے۔!

6)جرگہ ڈیٹا پورے فاٹا میں ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہید ہوئے ہیں۔ !

7)ضلع کرم میں شعیہ اور سنی کی آپس میں لڑائی سے 4100 لوگ مر چکے ہیں.! جرگہ رپورٹ

8)جرگہ ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs ہوئے ہیں جن میں 23 لاکھ آج بھی دربدر پھر رہے ہیں!

9) 2200 سے زیادہ پشتون ابھی بھی فوجی کے انٹرمینٹ سینٹروں میں بند ہیں
قامی جرگہ

10) ڈیٹا کے مطابق صرف وزیرستان میں 2000 علماۓ کرام کو شہیید کیا گیا .

11) جرگہ رپورٹ کے مطابق 7538 پشتون شہری بارودی سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوئے.

12)پولیو کمپین کے دوران پولیو ٹیم کی 213 خواتین شہید ہوچکی ہیں.

13)کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہیں.

14)آج ڈیٹا کے مطابق پختونوں کی 25 ہزار دکانیں تباہ ہوچکی ہیں..

15)پختونوں کی 2 لاکھ سے زیادہ شناختی کارڈ بلاک ہوچکی ہیں.

16) 76584 ش ہداء جبکہ 7600 سے زیادہ غائب ہے پشتون..

17) اج تک ڈیٹا پختون سرزمین پر اس ڈالری جنگ میں کل 27000 عورتین بیوا ہو چکی ہے.

18) سائکٹرسٹ و سائکالوجی ڈیپاڑٹمنٹس سے لئے گئے ڈیٹا کے مطابق ہر تیسرا پشتون قبائلی ذھنی بیماریوں کا شکار ہے۔ جرگہ ڈیٹا.

13/10/2024

قومی عدالت اپڈیٹ:
آج تک پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے پشتون وطن پر آپریشنز کی مد میں 64 ارب ڈالر لیے جو 53 کھرب 84 ارب 79 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
اور اس کے میں بدلے میں پختونوں کے سرزمین پر
1: 76548 پختونوں کو شہید کیا۔
2: 7538 پشتون شہری بارودی سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوئے.
3: 1738 ہمارے مشران زبح ہوئے ہیں'
4: 57 لاکھ idps ہوئے ہیں جن میں سے 23 لاکھ تاحال بے گھر ہے
5: 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔
6: تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہیں
7: 6700 پشتون لاپتہ افراد کی لسٹ موجود ہے جن میں سے اکثریت بےگناہ لاپتہ کئے ہیں۔!۔
8: دو لاکھ سترہ ہزار (217000) پشتونوں کے شناختی کارڈ بلاک ہے
9:پولیو کمپین کے دوران پولیو ٹیم کی 213 خواتین کو مارا گیا ہے
10: 9237 دھماکے ہوئے ہیں
11: 200 دھماکے ہمارے مسجدوں پر ہوئے ہیں
12: 7 دھماکے چھوٹے بچوں پر ہوئے ہیں
13: 6 دھماکے صرف عورتوں پر ہوئے ہیں
14: کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہیں
15: ضلع کرم میں شعیہ اور سنی کی آپس میں لڑائی سے 4100 لوگ مر چکے ہیں.! جرگہ رپورٹ

17/09/2024

Address

Sheringal
18050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Ahmad Faraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rashid Ahmad Faraz:

Share

Category