Al- Khidmat Foundation Dir Upper

Al- Khidmat Foundation Dir Upper The Official page Al Khidmat Foundation Dir Upper

صحت کی سہولت، ہر علاقے تک 🏥💙الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی کی جانب سے ضلع اپر دیر واڑی کے نہاگدرہ میں موبائل ہیلتھ ...
28/08/2026

صحت کی سہولت، ہر علاقے تک 🏥💙

الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی کی جانب سے ضلع اپر دیر واڑی کے نہاگدرہ میں موبائل ہیلتھ یونٹ (MHU) کے تحت مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

موبائل ہیلتھ یونٹ جدید طبی سہولیات، فارمیسی اور لیبارٹری سے لیس ہے، جہاں مستند طبی عملے نے مریضوں کا معائنہ کیا، ضروری طبی ٹیسٹ کیے اور انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔

یہ اقدام دور دراز علاقوں کے عوام تک معیاری اور مفت صحت کی سہولیات پہنچانے کے عزم کا عملی اظہار ہے۔ 💙🤝

خراجِ تحسین و الوداعی تقریبآج الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے آفس اکاؤنٹ افسر راشد احمد فراز  کے اعزاز میں ایک پُروقار الودا...
21/08/2026

خراجِ تحسین و الوداعی تقریب
آج الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے آفس اکاؤنٹ افسر راشد احمد فراز کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب، قئیم ضلع محمدر ریاض صاحب،الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلع نظم الخدمت کوئیک رسپانس فورس کے رضاکاروں، اور جماعت اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
تقریب میں امیر ضلع نے الخدمت کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ۔ ان کی محنت، ذمہ داری اور الخدمت کے ساتھ مخلصانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
الوداع صرف ایک سفر کا اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہر میدان میں کامیابی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

𝗘𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀 𝗧𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗔𝗹𝘂𝗺𝗻𝗶 𝗪𝗼𝗿𝗸𝘀𝗵𝗼𝗽Ikram Ullah, President Alkhidmat Foundation Dir Upper, addressed th...
17/08/2026

𝗘𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀 𝗧𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗔𝗹𝘂𝗺𝗻𝗶 𝗪𝗼𝗿𝗸𝘀𝗵𝗼𝗽

Ikram Ullah, President Alkhidmat Foundation Dir Upper, addressed the Alumni students with an inspiring message, sharing valuable thoughts on education, personal growth, and the importance of staying focused on their goals.
He also highlighted the Alkhidmat Academic Scholarship, explaining how it continues to support students in pursuing their education and building a better future.

He encouraged the students to value these opportunities, believe in their potential, and continue striving for excellence.

آج دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری کل دریا پنچکوڑہ میں ڈوبنے والی بچی کی تلاش کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن واٹر ریسکیو ٹیم کا آج...
14/08/2026

آج دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری
کل دریا پنچکوڑہ میں ڈوبنے والی بچی کی تلاش کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن واٹر ریسکیو ٹیم کا آج دوسرے روز بھی صبح سے دریا پنچکوڑہ میں سرچ آپریشن جاری ہیں بچی کی لاش تاحال لاپتہ ہیں !
آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہیں

🇵🇰✨ جشنِ آزادی گرینڈ پروگرام — آرفن کیئر پروگرام، دیر بالا ✨🇵🇰الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے آرفن کیئر پروگرام (O...
14/08/2026

🇵🇰✨ جشنِ آزادی گرینڈ پروگرام — آرفن کیئر پروگرام، دیر بالا ✨🇵🇰

الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن دیر بالا کے آرفن کیئر پروگرام (OFSP) کے تحت جشنِ آزادی کے موقع پر ایک شاندار اور بامقصد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں محترم امداد اللہ صاحب، امیر جماعت اسلامی ہیڈکوارٹر زون نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ محترم سید نور الدین صاحب، صدر بزمِ شاہین دیر بالا نے بھی خصوصی شرکت کرکے بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

بچوں نے ملی نغموں، تقاریر اور مختلف سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ ٹرینر مختیار علی صاحب نے آزادی کی اہمیت اور قومی ذمہ داریوں پر مفید گفتگو کی۔

❤️🇵🇰 بچوں کی مسکراہٹ، پاکستان کا روشن مستقبل!

🇵🇰 پاکستان زندہ باد — جشنِ آزادی مبارک!

Proud Moment! 🌟🎓Congratulations to the students of Alkhidmat Foundation Upper Dir - Orphan Family Support Program for th...
13/08/2026

Proud Moment! 🌟🎓

Congratulations to the students of Alkhidmat Foundation Upper Dir - Orphan Family Support Program for their excellent performance in 9th Class Exams 2026

Your hard work is inspiring. Wishing you even greater success in 10th! 💙✨

12/08/2026

Address

Sheringal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al- Khidmat Foundation Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share