MWM District Shigar

MWM District Shigar MWM's mission is to revive Divine values in the society in light of Quran and Sunnah

26/04/2022
12/01/2021
08/01/2021
04/12/2020
02/12/2020

ھم
اراکین ایم ڈبلیو ایم شگر کی طرف سے نو منتخب کاظم میثم کو وزیر زراعت منتخب ھونے پر دل کی اتہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ھے
اور دعا ھے خیر و خوبی کیساتھ ذمہداریوں سے عہدہ بر آ ہونے کی توفیق عطا کرے امین ۔

21/11/2020

راجه اعظم خان صاحب کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے _ ایم ڈبلیو ایم شگر


مجلس وحدت مسلمین ضلع شگر کی کابینہ نے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد ایک میٹنگ میں وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے نومنتخب ممبران میں سب سے زیادہ قابل ،تجربہ کار اور بھاری عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کامیاب ہونے کی بناء پر پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مشترکہ امیدوار راجہ اعظم خان صاحب کو وزیر اعلیٰ کے منصب سے نوازا جائے ۔

مجلس وحدت مسلمین کے اراکین نے انتخابات میں قائد وحدت علامہ راجہ ناصر صاحب صاحب کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے کثیر تعداد میں الیکشن میں شرکت کرنے پر شگر کے عوام کا شکریہ ادا کیا ۔

نیز پرامن انتخابات کے انعقاد پر عوام ،علماء کرام، سرکردگان اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔
انتخابی نتائج کو بلا چون وچرا قبول کرنے پر الیکشن میں حصہ لئے ہوئے تمام امیدواروں کی بھی قدردانی کی ۔

مجلس وحدت مسلمین ضلع شگر

Address

Main Bazar
Shigar
SHIGAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM District Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM District Shigar:

Share