19/08/2026
بریکنگ نیوز 🧨
♦️لاڑکانہ: مراد واہن سے 11 سالہ بچی پراسرار طور پر لاپتا، ورثاء کا تلاش میں مدد کی اپیل
لاڑکانہ کے علاقے مراد واہن سے 11 سالہ بچی حِیر دختر اعجاز احمد بھٹو گزشتہ شام گھر سے نکلنے کے بعد پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی۔ ورثاء نے دڑی پولیس کو اطلاع دے دی ہے اور ڈی آئی جی و ایس ایس پی لاڑکانہ سمیت متعلقہ حکام سے بچی کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے۔
اطلاع کی صورت میں رابطہ کریں:
📞 0370-0237804
📞 0333-7546324