Shikarpur House Friends

Shikarpur House Friends M WAQAS ABBASI MEDIA COORDINATOR IMTIAZ AHMED SHAIKH SB PPP MPA PS-07

Excited to share that I just got recognized as one of Imtiaz Ahmed Shaikh's top fans! 🎉
07/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Hashim Khan Hajbani, Advo Parvez Ahmed, Qabeer J...
07/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Hashim Khan Hajbani, Advo Parvez Ahmed, Qabeer Jogi, Sumair Sahab, Faizan Baloch

09th January 2026وارڈ- 21 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ فیض علی شاہ اسٹریٹ پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ہزاریدر پاکست...
09/01/2026

09th January 2026
وارڈ- 21 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ فیض علی شاہ اسٹریٹ پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ہزاریدر
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن
کی ہدایت پر وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے
محلہ فیض علی شاہ اسٹریٹ میں عــــــــــطاء محمد پــــھلپوٹو سے اور اہلے محلہ سے میٹگ اور ملاقات کی۔
جس میں اہلے محلہ کے معززین شکیل احمد پہوڑ اور عوام نے شرکت کی جس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی اہلے محلہ نے اسٹریٹ لائٹس اور صاف صفائی پر وسیم الدین صدیقی کو درخواست کی جس پر وسیم الدین صدیقی نے یقین دہائی کروائی کے جلد علائقے کے تمام مسائل جلد از جلد حل ہو جائیں گئے۔
اہلے محلہ نے
امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
جب کہ دوسری جانب صحافی وحید احمد پھلپوٹو سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی و بلند درجات کی دعا کی۔
اس کے بعد شکیل احمد پہوڑ نے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا۔

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل : 08th January 2026وارڈ- 20 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ میمن / قاضی محلہ پولنگ اسٹیشن پاکستان پیپلز ...
08/01/2026

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :
08th January 2026
وارڈ- 20 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ میمن / قاضی محلہ پولنگ اسٹیشن
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن
کی ہدایت پر وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے
میمن محلہ میں ڈاکـــٹر منصور میمن سے اور اہلے محلہ سے میٹگ اور ملاقات کی۔
جس میں اہلے محلہ کے معززین اور عوام نے شرکت کی جس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی اہلے محلہ نے اسٹریٹ لائٹس اور بجلی کے مسئلے پر وسیم الدین صدیقی کو درخواست کی جس پر وسیم الدین صدیقی نے یقین دہائی کروائی کے جلد علائقے کے تمام مسائل جلد از جلد حل ہو جائیں گئے۔
اہلے محلہ نے
امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

07th January 2026پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا   اورپاکستان پیپلز پارٹی ر...
07/01/2026

07th January 2026
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن کی ہدایت پر شکارپور ہاؤس پر پرانے ورکرز اور سپورٹرز اور دوستوں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف مسائل اور انکے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل : 07th January 2026وارڈ-11 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ نزد جیو شادی ہال/ جمانی ہال پولنگ اسٹیشن پاکس...
07/01/2026

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :
07th January 2026
وارڈ-11 محلہ پولنگ اسٹیشن و محلہ نزد جیو شادی ہال/ جمانی ہال پولنگ اسٹیشن
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن
کی ہدایت پر وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے
محلہ جیو شادی ہال محلہ میں رخـــــــــــسان مہر سے اور اہلے محلہ سے میٹگ اور ملاقات کی۔
جس میں اہلے محلہ کے معززین اور عوام نے شرکت کی جس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی اہلے محلہ نے اسٹریٹ لائٹس اور بجلی کے مسئلے پر وسیم الدین صدیقی کو درخواست کی جس پر وسیم الدین صدیقی نے یقین دہائی کروائی کے جلد علائقے کے تمام مسائل جلد از جلد حل ہو جائیں گئے۔
اہلے محلہ نے
امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

06th January 2026پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا   اورپاکستان پیپلز پارٹی ر...
06/01/2026

06th January 2026
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن کی ہدایت پر شکارپور ہاؤس پر پرانے ورکرز اور سپورٹرز اور دوستوں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف مسائل اور انکے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
جب کہ دوسری جانب محمد یعقوب مہر، اعجاز راہوجو اور دیگر افراد نے ملاقات کی اور اپنے محلے میں آنے کی دعوت بھی دی۔

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :06th January 2026وارڈ-27 محلہ الف شاہ شہید برڑہ کالونی پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صو...
06/01/2026

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :
06th January 2026
وارڈ-27 محلہ الف شاہ شہید برڑہ کالونی
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن
کی ہدایت پر وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے
محلہ الف شاہ شہید برڑہ کالونی میں خـــــــــــالد لــــــــوڈرو سے اور اہلے محلہ سے ملاقات کی۔
جس اہلے محلہ کے معززین اور عوام نے شرکت کی جس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی اہلے محلہ نے ڈرینج کے مسئلے پر وسیم الدین صدیقی کو درخواست کی جس پر وسیم الدین صدیقی نے یقین دہائی کروائی کے جلد علائقے کے تمام ترقیاتی کام اور دیگر مسائل حل ہو جائیں گئے۔
اہلے محلہ نے
امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

05th January 2026پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا   اورپاکستان پیپلز پارٹی ر...
05/01/2026

05th January 2026
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن کی ہدایت پر شکارپور ہاؤس پر پرانے ورکرز اور سپورٹرز اور دوستوں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف مسائل اور انکے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :04 دسمبر 2026وارڈ-26 اور 27 محلہ پولنگ اسٹیشن قاضی حبیب اللہ و بکیجا محلہ سستی بستی محلہپاکستان ...
04/01/2026

شکارپور ہاؤس میڈیا سیل :
04 دسمبر 2026
وارڈ-26 اور 27 محلہ پولنگ اسٹیشن قاضی حبیب اللہ و بکیجا محلہ سستی بستی محلہ
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن
کی ہدایت پر وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے
محلہ سستی بستی میں شاہد بہٹو نے ملاقات کی۔
جس اہلے محلہ کے معززین اور عوام نے شرکت کی جس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی اہلے محلہ نے ڈرینج کے مسئلے پر وسیم الدین صدیقی کو درخواست کی جس پر وسیم الدین صدیقی نے یقین دہائی کروائی کے جلد علائقے کے تمام ترقیاتی کام اور دیگر مسائل حل ہو جائیں گئے۔
اہلے محلہ نے
امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

2nd January 2026وارڈ-29 منگی محلہ، واگنہ گیٹپاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا...
02/01/2026

2nd January 2026
وارڈ-29 منگی محلہ، واگنہ گیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن کی ہدایت پر
وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور
محترم وسیم الدین صدیقی نے منگی محلہ میں روشن منگی اور سجاد حسین میمن اور اہلے محلہ سے ملاقات کی اور اہلے محلہ سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

1st January 2026پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا   اورپاکستان پیپلز پارٹی رہ...
01/01/2026

1st January 2026
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا اور
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن کی ہدایت پر شکارپور ہاؤس پر پرانے ورکرز اور سپورٹرز اور دوستوں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف مسائل اور انکے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Address

Shikarpur
78100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikarpur House Friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share