05/08/2025
یہ دیکھیں ایک نامعلوم بندہ پی ٹی ائی کا جھنڈا اپنے منہ پر اوڑ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا جن کو پی ٹی آئی ملیر کے ورکرز نے پکڑا تو وہ بھاگنا شروع ہو گیا اور سٹی تھانے کے اندر داخل ہو گیا