Malak Farviz Official

Malak Farviz Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Farviz Official, Political Party, Karo Dara, Shinkarai.

شادی مبارک ❣️مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاریصدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماریعوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے ...
24/02/2023

شادی مبارک ❣️
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
صدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری

عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے اپنے چچازاد بھائی یاسر حمید خان کی شادی میں شرکت کی ۔🤝🤝
ملک فرویز خان نے اپنے چچازاد بھائی یاسر حمید خان اور سکے پوری خاندان کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کو ہار بھی پہنائے ۔👍👍 عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کہا کہ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے پیارے چچازاد بھائی کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے۔اور اللہ تعالی اپنے خاص کرم سے آپکی زندگی میں چھین و سکون کی ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو ۔ آمین 🤲

👈👈عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان ۔

عمرہ مبارک ہو ۔ ❤زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد  🤝🤝شہنشاہِ دو جہاں کے دربار میں حاضری کی مبارکباد   🤝🤝آنکھوں کی ٹھن...
18/02/2023

عمرہ مبارک ہو ۔ ❤

زندگی کے سب سے افضل سفر کی مبارکباد 🤝🤝
شہنشاہِ دو جہاں کے دربار میں حاضری کی مبارکباد 🤝🤝
آنکھوں کی ٹھنڈک، روضہِ رسول کی زیارت کی مبارکباد 🤝🤝
الله کریم کی فضل و کرم سے عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان کا چچا حضرت آمین کاکا نے حرمین شریفین کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اور وطن واپسی پر
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان، اور اس کے والد محترم ملک اکرم خان اور نصیب دار خان نے حضرت آمین کاکا کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد پیش کی ۔
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کہا کہ اللّٰہ پاک آپ کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطاء فرمائے آمین۔🤲🤲🤲
اور الله پاک تمام مسلمانوں کو ایسا سفر بار بار نصیب فرمائے🤲🤲
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان ۔

ما ٹیٹ ورتہ لیمہ کڑہ زما سر نہ ٹیٹیڈوشاید چی پہ الفت کئ ووم افغان پاتی کیدم--علی وزیر د زندان سخہ راخلاصیدو دی ٹول قام پ...
17/02/2023

ما ٹیٹ ورتہ لیمہ کڑہ زما سر نہ ٹیٹیڈو
شاید چی پہ الفت کئ ووم افغان پاتی کیدم--
علی وزیر د زندان سخہ راخلاصیدو دی ٹول قام پرستوں تہ مبارک وی ----

شادی مبارک۔ 👍👍👍عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کومیرہ سے تعلق رکھنے والا صمداللہ خان کی شادی میں مصرو...
17/02/2023

شادی مبارک۔ 👍👍👍
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کومیرہ سے تعلق رکھنے والا صمداللہ خان کی شادی میں مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہ ہونے کی وجہ سے آج صمداللہ خان کو ہار پہنائے اور اور صمد اللہ کو شادی کی مبارکباد پیش کی ۔❤
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے صمداللہ خان کی پورے خاندان کو مبارک باد پیش کی ❤
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کراچی سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ملاقات بھی کی ۔🤝🤝🤝
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ صمداللہ خان کی زندگی میں ہر خوشی عطا کرے اور ہر پریشانی مشکل سےاور ہر آزمایش سے نجات دے
اور آگے کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرماۓ آمین 🤲🤲🤲

عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان👍

شادی مبارک ❣️مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاریصدا خوش رہو یہ دعا ہیں ہماریآج عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان...
15/02/2023

شادی مبارک ❣️
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
صدا خوش رہو یہ دعا ہیں ہماری

آج عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے اپنے چچازاد بھائی بالول خان کی شادی میں شرکت کی ۔🤝🤝
ملک فرویز خان نے اپنے چچازاد بھائی بالول خان کو شادی کی مبارکباد دی اور ملک فرویز خان نے بالول خان کو ہار پہنائے ۔👍👍 عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کہا کہ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے پیارے چچازاد بھائی کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔اور اللہ تعالی اپنے خاص کرم سے آپکی زندگی میں چھین و سکون کی ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو ۔ آمین 🤲
عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان ۔

ختم البخاری و ختم القرآن دارالعلوم تعلیم القرآن خال دیر لوئر :الحمداللہ آج خال برکلے تعلیم القران مدرسہ میں سینکڑوں علما...
26/01/2023

ختم البخاری و ختم القرآن دارالعلوم تعلیم القرآن خال دیر لوئر :
الحمداللہ آج خال برکلے تعلیم القران مدرسہ میں سینکڑوں علمائے کرام نے ختم البخاری و ختم القرآن دارالعلوم تعلیم القرآن خال سے آٹھ سالہ طویل عملی سفر اللہ کی فضل وکرم سے مکمل کرلی ۔
اس دستار بندی میں عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے شرکت کی اور اپنے علاقے کے علماء کرام جو کہ آج دارلعلوم خال سے علم کی سعادت حاصل کی ملک فرویز خان نے ان سب کو ہار پہنائے اور سب کو مبارکباد بھی پیش کی ۔
جس میں تاروگٹ سے مولانا سراج الحق ، شوبلہ آبادکاڑکبنج سے مولانا عبیداللہ، شیدیال سے مولانا ظہیرادین، کاڑکنج سے مولانا سلطان غنی، باتن سے مولانا حضرت حسین اور مولانا باچا زیب شامل تھے ۔عوامی نیشنل پارٹی یوسی اخگرام صدر ملک فرویز خان نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب علماء کرام کے زندگی میں ہر خوشی عطا کرے اور ہر پریشانی مشکل سےاور ہر آزمایش سے نجات دے
اور آگے کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرماۓ ۔آمین

کرامت خان کو شادی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا نیا  سفر ڈ...
05/12/2022

کرامت خان کو شادی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا نیا سفر ڈھیر سارے خوشیوں سے بھر جائے۔ آمین

نہیں نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔میں اپنی طرف سے نصیب اللہ ولد محمد اسحاق کو ...
23/10/2022

نہیں نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔

میں اپنی طرف سے نصیب اللہ ولد محمد اسحاق کو PST پوسٹ پر گورنمنٹ پرائمری سکول کومیرہ میں تعیناتی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مجھے پورا یقین ہے کہ آپ ہمارے بچوں کی روشن مستقبل میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کرینگے۔
اللہ تعالٰی آپ کو اس قوم کی خدمت کے لئے لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین

23/10/2022

"دو اصول ہمیشہ یاد رکھیں"
ایک اپنی ذات کی قدر کسی حال میں کم نہ ہونے دیں اور دوسروں کی عزت کا خیال ہر صورت رکھیں
ملک پرویز

17/10/2022

چې د جبر تور تمـــــونو کښې چراغ دے
چې ئې ایخے د فـــېرنګ پۀ ټټر داغ دے

د پښــــــــــــتون سیاست بله لاره نیشته
باچا خان دے، چـارسده ده، ولي باغ دے

🚩

ہار جیت ہمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی چاہے ووٹ ملے یا نا ملے لیکن  ہمارا ضمیر مطمئن ہے کہ ہم باچاخان بابا کے پیروکار ہی...
17/10/2022

ہار جیت ہمارے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی
چاہے ووٹ ملے یا نا ملے لیکن ہمارا ضمیر مطمئن ہے کہ ہم باچاخان بابا کے پیروکار ہیں یہ میرا نظریہ ہے 🚩👉

Address

Karo Dara
Shinkarai
18251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Farviz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share