National Tea & High value crops Research Institute Shinkiari

National Tea & High value crops Research Institute Shinkiari Research on High value crops i.e Tea, Fruits, Kiwi, Olive, Vegetables & Medicinal Plants

Hardworking, reliable, and a true asset of the organization (NTHRI)
17/03/2026

Hardworking, reliable, and a true asset of the organization (NTHRI)

07/02/2026
07/02/2026

National Tea & High value crops Research Institute Shinkiari NTHRI

🍑✂️ درختوں کی درست کٹائی، بہتر پھل ✂️🍑✔️ کمزور اور غلط سمت والی شاخیں کاٹ دیں✔️ کٹ ہمیشہ باہر کی طرف والی کونپل کے اوپر ...
29/01/2026

🍑✂️ درختوں کی درست کٹائی، بہتر پھل ✂️🍑
✔️ کمزور اور غلط سمت والی شاخیں کاٹ دیں
✔️ کٹ ہمیشہ باہر کی طرف والی کونپل کے اوپر لگائیں
✔️ اندر کی طرف اور آپس میں ٹکرانے والی شاخیں ہٹا دیں
✔️ صحت مند اور مناسب فاصلے والی شاخیں چھوڑیں
🌿 نتیجہ:
زیادہ روشنی، بہتر ہوا، کم بیماریاں
🍑 بڑا، میٹھا اور معیاری پھل

آلو محفوظ کرنے کا قدیم مگر زبردست طریقہیہ ایک آزمودہ اور چالاک تکنیک ہے جو ہمارے دادا دادی آلو کو طویل عرصے تک محفوظ رکھ...
25/01/2026

آلو محفوظ کرنے کا قدیم مگر زبردست طریقہ
یہ ایک آزمودہ اور چالاک تکنیک ہے جو ہمارے دادا دادی آلو کو طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ وہ آلو کو زمین کے اندر ایسی جگہ ذخیرہ کرتے تھے جو قدرتی طور پر ٹھنڈی، خشک اور اندھیری ہوتی تھی۔
سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ آلو کو محفوظ رکھنے کے لیے 4 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت، معتدل نمی اور اندھیرا ضروری ہے، اور یہ تمام خصوصیات زیرِ زمین فطری طور پر موجود ہوتی ہیں۔
اس روایتی طریقے سے آلو نہ سڑتے ہیں، نہ ان میں غیر ضروری کونپلیں نکلتی ہیں، بلکہ بیج کے لیے بھی طویل عرصے تک محفوظ رہتے ہیں۔ ماہرینِ زراعت بھی اس طریقے کو ایک سادہ، سستا اور کامیاب حل مانتے ہیں، خاص طور پر دیہی علاقوں کے لیے۔
آج کل چونکہ آلو مارکیٹ میں سستا ہے، اس لیے یہی بہترین وقت ہے کہ کسان اور عام لوگ اسے اس روایتی طریقے سے ذخیرہ کریں تاکہ آنے والے مہینوں میں فائدہ اٹھایا جا سکے۔
ہمارے دادا دادی کو فریج کی ضرورت نہیں تھی،
وہ زمین کو جانتے تھے۔







#کسان

Master the Art of Kiwi Pruning 🥝Proper pruning = healthier vines, better airflow, and a bountiful harvest. And yes it’s ...
25/01/2026

Master the Art of Kiwi Pruning 🥝
Proper pruning = healthier vines, better airflow, and a bountiful harvest. And yes it’s easier than you think!

23/01/2026
23/01/2026

سبز اور کالی چائے کی کھلی نیلامی

دفتر ہذا کے زیر انتظام شنکیاری چائے کے باغات سے تیار شدہ 4600 کلو گرام سبز اور 505 کلو گرام کالی چائے (تقریبا) برائے فروخت موجود ہے۔ جو کہ مورخہ 2026-02-03 کو بوقت 11 بجے دن دفتر ہذا میں بذریعہ کھلی نیلامی فروخت کی جائیں گی۔ خواہشمند پارٹیوں سے شرکت کی استدعا ہے۔

شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں۔

نیلامی شروع ہونے سے قبل بولی دہندہ کو مبلغ 10,000 روپے ( قابل واپسی) کا بینک ڈرافٹ کال ڈیپازٹ بنام ڈائریکٹر، NTRI شنکیاری جمع کراتا ہو گا۔

کامیاب بولی دہندہ کو نیلامی کی تاریخ سے بیس (20) دن کے اندر پوری رقم جمع کرا کے چائے اٹھانا ہو گی بصورت دیگر جمع شدہ بینک ڈرافٹ بحق سرکار ضبط کر لیا جائے گا۔

تمام ٹیکسز حکومت پاکستان کے مروجہ قوانین کے مطابق لاگو ہوں گے۔

چائے کے متعلق معلومات اور نمونے دفتری اوقات کار میں ماسوائے ہفتہ اور اتوار کے صبح 8:30 سے شام 4:30 بجے تک حاصل کیئے جا سکتے ہیں۔

مورخہ 2026-02-03 کو نیلامی کی منسوخی یا منعقد نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ نیلامی مورخہ 2026-02-10 کوئی _5 جائے گی۔

بولی دہندہ سبز یا کالی چائے میں سے کسی ایک یادونوں نے بولی دے سکتا ہے۔

ادارہ کے آفسر مجاز کو اختیار حاصل ہے کہ وہ نیلامی بغیر کوئی وجہ بتائے منسوخ کر سکتا ہے۔

Fruit Bud vs Leaf Bud – Know the Difference! Fruit buds are usually round, swollen, and ready to bloom into flowers and ...
08/01/2026

Fruit Bud vs Leaf Bud – Know the Difference!
Fruit buds are usually round, swollen, and ready to bloom into flowers and fruits, while leaf buds are slimmer and pointed, growing into fresh leaves and shoots.
Understanding this difference helps in proper pruning and better yield 🍎🍑
Hashtags:
🌿

Address

Shahrah E Resham N-35
Shinkiari
21300

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Telephone

+92997531970

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Tea & High value crops Research Institute Shinkiari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Tea & High value crops Research Institute Shinkiari:

Share