PMLN UCMuhammad Pura

PMLN UCMuhammad Pura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN UCMuhammad Pura, Political organisation, Puran Nagar Street no. 1 Paris Road, Sialkot.

ہم جناب  (چوہدری توحید اختر صاحب  سابق میئر) سیالکوٹ اور (میاں زین) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے گلی نمبر 2 کے مین نالو...
31/07/2022

ہم جناب (چوہدری توحید اختر صاحب سابق میئر) سیالکوٹ اور (میاں زین) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے گلی نمبر 2 کے مین نالو کی پلیاں بنوا کے دی عوام کی خدمت کرتے رہے گئے روک سکو تو روک لو ......

27/07/2022

ن لیگی قیادت کو چاہیے کہ اپنے اور اپنے نوجوان ورکرز اور نوجوان ووٹرز کے درمیان فاصلے کم کریں ان کو عزت دیں سلیکٹڈ لوگوں کو نوازنے کا وقت گیا
نہیں تو جنرل الیکشن میں اللّه ہی حافظ ہے۔ 🙏

25/07/2022

جس طرح ہماری درخواست کو مسترد کیا گیا
اس طرح ہم تین ججوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں

مولانا فضل الرحمان کا اعلان

🔥😜🔥
22/07/2022

🔥😜🔥

22/07/2022

غلام کسے کہتے ہیں
غلام اسے کہتے ہیں جس کہ اپنی 178 سیٹیں ہو اور وہ 10 سیٹوں والے کہ سامنے الٹا لیٹا ہو😜

20/07/2022

کام ختم ہونے تک خوشی نہی مناتے نظر لگ جاتی ہے🤣😂😜✌️🔥

ہم جناب سابق میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر صاحب اور میاں زین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو  نے اکرم خان والی گلی کی ٹف   ٹ...
19/07/2022

ہم جناب سابق میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر صاحب اور میاں زین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہو نے اکرم خان والی گلی کی ٹف ٹائل جو کہ حراب ہو چکی تھی جس سے گلی والو کو بہت مشکل تھی جس پر اب مرامت کا کم شروع ہو چکا ہے عوام کی حدمت کرتے رہے گئے روک سکوں تو روک لو....✌️🐅🔥

ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے خون کے آخری قطرے تک وفا کریں گے ❤🐅🐅
19/07/2022

ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے
خون کے آخری قطرے تک وفا کریں گے ❤
🐅🐅

Address

Puran Nagar Street No. 1 Paris Road
Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN UCMuhammad Pura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share