Faisal awan pti Official

Faisal awan pti Official pti mera jannon

جھنڈ پیر سرکار سدھ ڈالوالی کے میلے کی مکمل ویڈیو ۔
04/06/2023

جھنڈ پیر سرکار سدھ ڈالوالی کے میلے کی مکمل ویڈیو ۔

Full video mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot.

09/11/2022

‏🌹اسلام و علیکم🌹
☀️صبح بخیر☀️

یا اللہ سب کی مشکلیں آسان فرما اور سب کو اچھی زندگی عطا فرما۔ آمین

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سینیئر رہنما باؤ انور سے انکے ڈیرے پر ملاقات۔دورانِ ملاقات چیئرمین بیت المال ضلع ...
12/10/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سینیئر رہنما باؤ انور سے انکے ڈیرے پر ملاقات۔
دورانِ ملاقات چیئرمین بیت المال ضلع سیالکوٹ حاجی امان اللہ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ضیاء، عمران کھرل اور باؤ طارق بھی شریک تھے۔

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
09/08/2022

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

31/05/2022

The real struggle of Sidhu muse Wala.

Eid UL fitar Mubarak.
01/05/2022

Eid UL fitar Mubarak.

ہم تو مٹ جائیں گے ائے ارض وطنتم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تکتما اہل وطن 🇵🇰 کو 23مارچ یوم پاکستان مبارک ہو
23/03/2022

ہم تو مٹ جائیں گے ائے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
تما اہل وطن 🇵🇰 کو 23مارچ یوم پاکستان مبارک ہو

InshaAllah 27th March Islamabad
20/03/2022

InshaAllah 27th March Islamabad

کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔ یہ کیسا جانو پالا ہوا ہے تو نے لال حویلی بلا کر اسے اردو سکھا دو 😂
09/03/2022

کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔
یہ کیسا جانو پالا ہوا ہے تو نے لال حویلی بلا کر اسے اردو سکھا دو 😂

ایسی 50 ہزار عدم اعتماد کی تحاریک لے آئیں .کپتان کھڑا ہے اور اکیلا نہیں پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے آخری جیت حق کی ہوگی ...
08/03/2022

ایسی 50 ہزار عدم اعتماد کی تحاریک لے آئیں .

کپتان کھڑا ہے اور اکیلا نہیں پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے
آخری جیت حق کی ہوگی انشاءاللّٰہ

نصر من اللّٰہ و فتح قریب !

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal awan pti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faisal awan pti Official:

Share