Hammun Gakher

Hammun Gakher The main purpose of this group is to give positive image of our Village and unite the people

اپنے گاؤں ہموں گکھڑ کی 2013 میں لی گئی  یاد گار  تصاویر اپ کو کیسی لگی اپنے گاؤں کی پرانی یادیں مہربانی کمنٹ سیکشن میں ل...
26/03/2022

اپنے گاؤں ہموں گکھڑ کی 2013 میں لی گئی یاد گار تصاویر
اپ کو کیسی لگی اپنے گاؤں کی پرانی یادیں مہربانی کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں جزاکاللہ ❤❤
Tb⬅2013

05/03/2022

بلدیاتی الیکشن 2022
یہ گاؤں، کے الیکشن ہیں،اس سے تو نہ کوئی وزیر اعظم بنتا ہے،نہ وزیر اعلی یہاں قوم صرف اپنے لئے ایک اچھا نمائندہ منتخب کرتی ہے لہٰذا اپنے علاقے کے لئے بہترین اور موزوں نمائندہ منتخب کریں جو علاقے کے مسائل سے واقف ہو،نیک چلن ہو، تکبر سے پاک ہو،عوامی بندہ اور اچھی شخصیت کا مالک ہو،جو کہ کم از کم آپکے ساتھ عزت سے پیش آتا ہو اور اس کی تعلیمی قابلیت کم سے کم اتنی ہو کے وہ درخواست خود لکھ سکے نہ کہ اس کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہو.
آخر میں ایک گزارش کروں گا ہم۔ایک گاوں کے باسی ہیں ہماری موت شادی غمی خوشی رنج غم دکھ بیماری سب شریک ہے قطعا کبھی ایسی زبان ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جو بعد میں ہمارے لیئے شرمندگی کا سبب بننے اور کسی مقام پر ملاقات ہو ایک دوسرے کے ساتھ منہ نا لگا سکیں باقی ووٹ ایک امانت ہے جو آپ کو علاقے کے لیئے موزوں لگے اس حق کا استعمال کریں لیکن شائستگی سے
رہیں اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Copied

28/02/2022

اناللہ واناالیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ چودھری محمد اقبال گجر اور عبدالجبار گجر ھموں گکھڑ والے ان کی والدہ محترمہ وفات پاء گئی ہیں ان کی نمازہ جنازہ ٹھیک 5بجے ھیڈمرالہ روڈ شیرپور جنازہ گاہ میں ادا کی جاے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

ہموں  گکھڑ میں جنرل کونسلر کا ایک اور  معزز امیدوار چودھری عبدالستار گجّر  صاحب تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج ...
26/02/2022

ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا ایک اور معزز امیدوار
چودھری عبدالستار گجّر صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه

ہموں  گکھڑ میں جنرل کونسلر کا دوسرا  معزز امیدوار ملک انجم  اعوان صاحب تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک ک...
25/02/2022

ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا دوسرا معزز امیدوار
ملک انجم اعوان صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه

ہموں  گکھڑ میں جنرل کونسلر کا پہلا معزز امیدوار ملک ریاض اعوان صاحب تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں...
23/02/2022

ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا پہلا معزز امیدوار
ملک ریاض اعوان صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه

Address

Sialkot
51480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammun Gakher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category