Hassan baba PTI Sialkot

Hassan baba PTI Sialkot Team H-A

‏14 اگست کا دن ہمیں شکر کے اس لمحے کی یاد دلاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمت سے ہم آزاد ہیں۔ یہ جشن صرف خوشی کا نہیں بلکہ ف...
13/08/2025

‏14 اگست کا دن ہمیں شکر کے اس لمحے کی یاد دلاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمت سے ہم آزاد ہیں۔ یہ جشن صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور قربانیوں کا بھی ہے۔

نکلو خان کی خاطر ۔👇
18/10/2024

نکلو خان کی خاطر ۔👇

13/07/2024

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دوران عدت نکاح کیس سے بری کردیا

ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا

اپیلیں منظور ہونے پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم

سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا تھا



Follow the Sialkot Information And NEWS
👇👇👇👇
Update channel on WhatsApp:

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کی بہت بہت مبارک ہو ۔🤲مادرِ سیالکوٹ مہر حسن علی سوشل میڈیا ورکر   🌙
11/03/2024

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کی بہت بہت مبارک ہو ۔🤲

مادرِ سیالکوٹ مہر حسن علی سوشل میڈیا ورکر
🌙

جب رسول اللہ ﷺ کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا: "لَنْ يُفْلِح...
25/02/2024

جب رسول اللہ ﷺ کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً"

”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو“۔

✍️ صحیح بخاری: 4425

‏اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلا...
02/11/2023

‏اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔

بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخی...
15/10/2023

بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔

نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔

اسرائیل سے نفرت کرنا😡 میں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہوں
09/10/2023

اسرائیل سے نفرت کرنا😡
میں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہوں

‏تاریخ: 5 اکتوبر 2023وقت: شام 4:30 بجےمقام: اڈیالہ جیل اور پورا پاکستانتقریب: عمران خان اور پاکستان کے لیے دعاء خیرپاکست...
03/10/2023

‏تاریخ: 5 اکتوبر 2023
وقت: شام 4:30 بجے
مقام: اڈیالہ جیل اور پورا پاکستان
تقریب: عمران خان اور پاکستان کے لیے دعاء خیر

پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اڈیالہ جیل اور پورے پاکستان میں اپنی مقامی مساجد میں پرامن طریقے سے جمع ہوں، قرآن خوانی کے لیے قرآن شریف ساتھ لائیں۔
پاکستانی قوم مل کر اپنے پیارے ملک اور اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اپنے اللّہ کے حضور دعا کرے گی!

چاروں طرف نور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا۔🌼❤️ 🌼
28/09/2023

چاروں طرف نور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا۔🌼❤️ 🌼

ہمارے پیارے رسول خاتم النبیین حضرت محمّد مصطفیٰﷺّ  پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤
26/09/2023

ہمارے پیارے رسول خاتم النبیین حضرت محمّد مصطفیٰﷺّ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤

💚🤍6 ستمبر یوم دفاع پاکستان💚🤍                             ✨️ 💖✨️6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج...
06/09/2023

💚🤍6 ستمبر یوم دفاع پاکستان💚🤍
✨️ 💖✨️
6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن جس دن قوم کے بہادر شاہینوں نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیا🌿

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan baba PTI Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hassan baba PTI Sialkot:

Share