Malik Khalid

Malik Khalid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Khalid, SAILKOT.

13/02/2026

اللّٰہ تعالیٰ میرے اور پوری امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کو مکمل صحت تندرستی عطا فرما
آمین

12/10/2025
10/10/2025

اُمِ حریم کی سیاسی پریس کانفرنس کا پوائنٹ بائے پوائنٹ جواب

ڈی جی: گورننس کو برباد کرنے کی کوشش کی گئی

جواب: پچھلے ساڑھے تین سال سے فوج براہ راست حکومت میں ہے۔

ڈی جی: نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہوا

جواب: ہاں تو تم بتاؤ کیوں نہیں کیا؟ یہ تمہارا کام تھا

ڈی جی: ایک سال میں 14535 آپریشن کیے

جواب: تو پھر بتاؤ کہ اس کے باوجود امن نہیں آیا کیوں؟

اہم پوائنٹ: جس نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنا تھا
وہ ایس آئی ایف سی بناتے رہے
وہ آئینی ترامیم کرتے رہے
وہ مینڈیٹ چھینتے رہے
وہ مائیں بہنیں بیٹیاں اغواء کرتے رہے
وہ پرامن مظاہرین پر گولیاں چلاتے رہے
وہ رجیم چینج کرتے رہے
وہ ایم این اے اغواء کرتے رہے

ڈی جی: پختونخواہ میں گمراہ کن بیانیے بنائے گئے

جواب: حقیقت یہ ہے کہ فائر وال تم نے لگائی، پیکا تم لائے، تین انگریزی نیوز چینل تم لائے، آرمی آگاہی نیٹ ورک تم نے بنایا، صحافی تم نے استعمال کیے

تو پھر بتاؤ گمراہ کن پراپگنڈے پھر کون کرتا ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کا سانحہ اے پی ایس کا دو دفعہ ذکر

جواب: مگر یہ لومڑی یہ نہیں بتائے گی کہ احسان اللہ احسان کو فوج کی تحویل سے کس نے فرار کروایا؟

ڈی جی: اگر ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہوتا تو بدر کی جنگ کو یاد رکھیں

جواب: صلح حدیبیہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو کیوں بھول گئی؟

ڈی جی: کیا ہم آج ایک بیانیے پر کھڑے ہیں؟

جواب: قوم کا بیانیہ تب ایک ہو گا جب آپ قوم کا مینڈیٹ تسلیم کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا ہم قوم کے مینڈیٹ کو قبول کرتے ہیں؟

آئین پاکستان نیشنل ایکشن پلان سے زیادہ مقدم ہے۔ تم سب سے پہلے یہ بتاو آئین پاکستان پر عمل کیوں نہیں کرتے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر عدالتی اعداد و شمار دکھا رہا ہے۔

جواب: پچھلے تین سال سے تم حکومت میں ہو۔ تم نے عدالتی اصلاحات نہیں کیں۔ آئینی ترمیم کٹھ پتلی جج ضرور بٹھائے۔ کاونٹر ٹیررازم پر عدالتی اصلاحات کیوں نہیں کیں؟

آپ کے پاس قوم کے فیصلوں کا مینڈیٹ نہیں ہے ۔ قوم کے فیصلے قوم کا مینڈیٹ کرے گا۔

ڈی جی: کے پی میں جان بوجھ کر دہشتگردوں اور وسہولت کاروں کو جگہ دی گئی۔

جواب: مراد سعید چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو واپس مت لیکر آو مگر اسکی بات کو جھوٹ قرار دیا گیا، اپریل 2022 رجیم چینج کے بعد اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم نون لیگ پیپلز پارٹی کی حکومت نے دہشت گردوں کو سہولت کاری فراہم کی اور واپس آباد ہونے دیا۔

ڈی جی: دہشتگردی کے واقعات سندھ اور پنجاب میں کیوں نظر نہیں آرہے

جواب: کیونکہ آپ کے آباو اجداد نے امریکی جنگ افغانستان کے بارڈر پر لڑی تھی۔ مدرسے وہاں بنائے تھے۔ امریکی جنگ میں وہاں کے نوجوان جھونکے تھے۔

ساڑھے تین سالہ براہ راست قبضے کے بعد کہہ رہے ہیں

ڈی جی: کے پی کے میں گورننس کے مسائل ہیں۔

جواب: گورننس کے مسائل 🤣

جس تحریک انصاف کی گورننس کو تنقید کا نشانہ بنانا چاہ رہا ہے اس تحریک انصاف کے دور میں

پختونخواہ میں امن تھا
قبائلی علاقوں میں امن تھا
ڈرون حملے صفر تھے
افغانستان سے تعلقات بہترین تھے
فاٹا کا پختونخواہ میں مرجر ہورہا تھا

مسئلہ گورننس نہیں۔ مسئلہ فوج ہے، فوج کے سیاسی کردار کا ہے

ڈی جی نے کئی مرتبہ خود ہی خود کو ریاست قرار دے دیا

پھر وہی بات ہم ریاست ہیں ۔۔۔ نہیں تم ایک محکمہ ہو، خود کو ریاست کہنا بند کرو۔ ریاست "عوام، ملکی سرحدیں اور آئین" کے تصور کا نام ہے

ڈی جی: ہم سیاسی شعبدہ بازی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے

جواب: ہمیں پتہ ہے آپ صرف امریکی سائفر سے خوفزدہ ہوتے ہیں، اوپر سے آنے والے احکامات سے خوفزدہ ہوتے ہیں

ڈی جی: کسی فرد واحد کو پاکستان کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

جواب: تم جس شخص کا نام تک نہیں لے پا رہے وہ فرد واحد نہیں ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ آٹھ فروری کو تین چوتھائی اکثریت حاصل کرچکا ہے۔ فرد واحد تمہارا آرمی چیف ہے۔

اور میں ٰیہ قسم کھاتا ہوں کہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ فرد واحد (آرمی چیف) نے قوم کا مینڈیٹ، عمران خان کا مینڈیٹ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کا مینڈیٹ بندوق کی نوک پر چھینا۔

مختصرا ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی ساڑھے تین سال کی بدترین ناکامیوں ، تین ہزار افسران و جوانوں کی موت ، دو صوبوں میں بربادی کا ملبہ اس شخص پر ڈالنے کی کوشش کی ہے جو دو سال سے فوج ہی کی قید میں ہے، لیکن یہ بیانیہ اتنا گھٹیا اور بودا ہے کہ سٹیٹ کنٹرولڈ میڈیا بھی اس کو عوام کی نظر میں معتبر نہیں بنا پائے گا۔۔۔۔!!

عاشور بابا

یہ  تصویر انٹر نشنل میڈیا سے    شئیر    ہوئی ہے اس وقت دنیا کے تمام بڑے چینل رپورٹ کر رہے ہیں 🔥ماشاءالله مرشد کا دیدار ❤...
16/05/2024

یہ تصویر انٹر نشنل میڈیا سے شئیر ہوئی ہے اس وقت دنیا کے تمام بڑے چینل رپورٹ کر رہے ہیں 🔥

ماشاءالله مرشد کا دیدار ❤🔥

24/04/2024

یاالله جنکے رزق تنگ ہیں
انہیں اپنے خزانوں میں سے اور برکت والا رزق عطاء فرما امین 💓

22/04/2024

کل ہونے والے ضمنی الیکشن میں قوم کو پتہ تھا کہ 8 فروری کو ہونے والی دھاندلی، بے شرمی اور بے غیرتی کا ایک اور درجہ کراس کیا جائے گا لیکن عوام نکلے اور عمران خان کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو پتہ تھا کہ اُن کو دھاندلی سے ہروادیا جائے گا لیکن وہ جُرت سے کھڑے رہے اور تمام جبر کے باوجود بھرپور الیکشن لڑا، ہم جیسے کارکنوں نے بھی اپنی استطاعت کے مطابق کیمپئین میں حِصہ لیا کیونکہ ہمیں اس میں زرا شک نہیں کہ عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو چُکی ہے اور قوم کو غلام رکھنے والی قوتیں اپنے ناجائز تسلط کو برقرار رکھنے کے لئے آخری خربے استعمال کررہی ہے تاکہ قوم مایوس ہو کر عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں، قوم باشعور اور بیدار ہے ، جلد فسطائیت غیر آئینیت، لاقانونیت اور خاتمہ ہوگا اور عوام کی رائے کا بول بالا ہوگا، انشاءاللہ
ملک خالدحسین

Address

Sailkot

Telephone

+3226665558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Khalid:

Share