Arfan Mughal Official

Arfan Mughal Official famuse v log

13/08/2025

Arfan Mughal

01/03/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون

کمالیہ میں بارش میں گھر کی چھت گر گئی، ماں باپ اور بیٹا جاں بحق

دی لرنرر سکول چونڈہ حافظ توحید، حافظ نوید ،ڈاکٹر تفخر گیلانی اور السید آئی ہسپتال والوں کی خصوصی کاوش سے چونڈہ کے پرانا ...
11/02/2024

دی لرنرر سکول چونڈہ حافظ توحید، حافظ نوید ،ڈاکٹر تفخر گیلانی اور السید آئی ہسپتال والوں کی خصوصی کاوش سے چونڈہ کے پرانا ظفروال روڈ پر جو راستہ انتہائی خراب ہو چکا تھا وہاں پر مٹی ڈلوائی جا رہی ہے welldone

04/02/2024

انڈیا کے پنجاب سے ایک ہندو بابا جی کی گفتگو سنیں۔ بابا جی ظفروال کے قریبی گاؤں منڈی ٹھرو ، دھیروکے کے رہائشی تھے جو 1947 کو یہاں سے انڈیا پنجاب چلے گئے تھے۔
بابا جی کی ایک ماسی (خالہ) آج بھی پاکستان میں ہے جو کنگرہ کے قریب گاؤں بھاگووال میں رہتی ہیں جن کا نام سرداراں بی بی تھا۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو شئیر بھی کریں۔ اور بھاگووال گاؤں والے بابا جی کی ماسی صاحبہ کو یہ ویڈیو دکھائیں۔

03/02/2024
‏" سمجھ میں نہیں آتا نوازشریف آئیں گے تو معیشت کیسے ٹھیک ہو جائے گی، اس سے پہلے اسحاق ڈار بارے بھی یہی بتایا گیا تھا-"  ...
15/10/2023

‏" سمجھ میں نہیں آتا نوازشریف آئیں گے تو معیشت کیسے ٹھیک ہو جائے گی، اس سے پہلے اسحاق ڈار بارے بھی یہی بتایا گیا تھا-"



  #آج

‏عمران خان کا سابق سسرال گولڈ سمتھ کا خاندان اسرائیلیوں کے مرنے پہ اظہار افسوس کررہا ہے۔  عمران خان کے بچے سلیمان، قاسم ...
11/10/2023

‏عمران خان کا سابق سسرال گولڈ سمتھ کا خاندان اسرائیلیوں کے مرنے پہ اظہار افسوس کررہا ہے۔ عمران خان کے بچے سلیمان، قاسم اور ٹیریان لندن میں اپنے ماموں کے ساتھ فلسطینیوں کو مارنے کے لیے اسرائیل ڈیفنس فورس (IDF) اور اسرائیل ایمبولینس سروسز کے لیے فنڈز جمع کر رہے ہیں۔ اور یہاں بیٹھے کچھ لوگ انکے والد کو امت مسلمہ کا لیڈر کہتے نہیں تھکتے۔ افسوس صد افسوس

‏پاکستانیوں اس  سیلفی کو جانتے ہیں آپ؟؟ ‏یہ امریکہ گئے 5 دن کے لیے 11 دن ہوگئے موصوف ذرا سوچئیے، عوام کے پیسے  خرچ  ہو ر...
01/10/2023

‏پاکستانیوں اس سیلفی کو جانتے ہیں آپ؟؟
‏یہ امریکہ گئے 5 دن کے لیے 11 دن ہوگئے موصوف ذرا سوچئیے، عوام کے پیسے خرچ ہو رھے دنیا کی سیر تھوڑی کرنی تھی آپ نے

‏پاکستان سے لندن
‏لندن سے امریکہ
‏امریکہ سے پیرس
‏پیرس سے لندن
‏لندن سے خلیجی ممالک

‏مطلب 4 براعظموں کا راؤنڈ لگ چکا ، خدارا عوام کا سوچئیے، نوجوان بے روزگار ، آپ کو کیسے یہ سب ہضم ہو جاتاہے۔۔۔۔۔۔

07/09/2023

افغانستان میں شریعت ہے خوشحال ہو رہا ہے
پاکستانی نظام میں فرعونیت ہے برباد ہو رہا ہے

07/09/2023

سب کا شکریہ
شناستی کارڈ وصول کر دیا گیا

01/09/2023

فرانس کے مسئلے پر معیشت کا رونا رونے والی قوم کو رب نے سڑکوں پر لا کھڑا کیا
رب اپنے نبیوں کی عزت کے بارے اتنا غیور ہے

Address

Sialkot
MARPRINCE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfan Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arfan Mughal Official:

Share

Category