Mast Pur Youth Force-MYF

Mast Pur Youth Force-MYF Purpose of our team is to help needy people for the Sake of Allah Almighty. Our main goal is to maintain peacefull environment in our area.

انا اللہ وانا الیہ راجعون۔انڈین شیلینگ سے زخمی ہونے والے حافظ فرحان کا انتقال ہو گیا ہے۔ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے...
13/05/2025

انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
انڈین شیلینگ سے زخمی ہونے والے حافظ فرحان کا انتقال ہو گیا ہے۔ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

📣 اپنی زندگی کو سیرت النبی ﷺ سے منور کیجئے! ایک مومن کی زندگی ہمارے نبی ﷺ کے رنگ میں رنگے بغیر کیسے کامل ہو سکتی ہے! اپن...
12/11/2022

📣 اپنی زندگی کو سیرت النبی ﷺ سے منور کیجئے!
ایک مومن کی زندگی ہمارے نبی ﷺ کے رنگ میں رنگے بغیر کیسے کامل ہو سکتی ہے! اپنے اوقات کو قیمتی بنائیے، سیرت پڑھیے اور اپنائیے!
پاکستان کے 65 سے زائد شہروں میں متعدد مقامات پر البرھان سیرت سرکلز قائم کیے گئے ہیں اور داخلوں کا آغاز ہو چکا! الحمد لله

🔹ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے فارم کھولیں، اپنا شہر منتخب کریں اور پورے شہر میں ہونے والے سرکلز میں سے اپنا قریبی سیرت سرکل منتخب کریں اور خود کو رجسٹر کریں!
⬅️ اپلائی کرنے کا لنک: albn.org/Seerat

ان شاء اللہ 24 نومبر بروز جمعرات بعد نماز عشا سے مست پور میں باقاعدہ سیرت النبیﷺ کی کلاس کا آغاز ہو جاۓ گا

14/08/2022

شجر کاری مہم مست پور یوتھ فورس پاکستان کی جانب سے جس میں گاؤں کے بچوں نے جوش خروش سے حصہ لیا ۔ شکریہ پاکستان

14/08/2022
14/08/2022

جشن آزادی مبارک

آج ریلی کے کچھ مناظر ۔۔۔۔۔ریلی مست پور سے معراجکے تک نکالی گئی اور اختتام پہ کیک کاٹا اور تمام شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی...
14/08/2022

آج ریلی کے کچھ مناظر ۔۔۔۔۔
ریلی مست پور سے معراجکے تک نکالی گئی اور اختتام پہ کیک کاٹا اور تمام شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

جشن آزادی مبارک
13/08/2022

جشن آزادی مبارک

13/08/2022

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
کل 14 اگست بروز اتوار صبح 8 بجے مست پور یوتھ فورس کی جانب سے آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ ریلی کا آغاز ملانے والے راستے سے کیا جائے گا اور گاؤں کے اطراف سے ہوتے ہوئے فاران پبلک سکول مست پور پہ اختتام ہو گا انشاللہ ۔ اور چوک میں ایک دعائیہ تقریب بھی منعقد ہو گی ۔ اور گاؤں میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجر کاری کی جائے گی۔ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے ۔
شکریہ

منجانب مست پور یوتھ فورس

23/07/2022

کنگرہ روڈ پہ معراجکے کے قریب بائیک پھسلنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے ۔ دوران ڈرائیونگ احتیاط سے کام لیں۔

ابھی کنگرہ روڈ پہ معراجکے کے قریب بائیک پھسلنے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ بارش کے دوران گاڑی کی رفتار کم رکھیں ۔شکریہ
23/07/2022

ابھی کنگرہ روڈ پہ معراجکے کے قریب بائیک پھسلنے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ بارش کے دوران گاڑی کی رفتار کم رکھیں ۔شکریہ

الحمدللہ مست پور کی انڈر 19 والی بال ٹیم نے واہگے ٹورنامنٹ میں آج فائنل میچ  واہگے کی ٹیم کو شکست دی۔۔۔۔۔مست پور یوتھ فو...
17/07/2022

الحمدللہ مست پور کی انڈر 19 والی بال ٹیم نے واہگے ٹورنامنٹ میں آج فائنل میچ واہگے کی ٹیم کو شکست دی۔۔۔۔۔

مست پور یوتھ فورس اور اہلیان مست پور کی طرف سے ٹیم کو مبارکباد ۔۔۔

Address

Mast Pur
Sialkot

Telephone

+923039866509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mast Pur Youth Force-MYF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mast Pur Youth Force-MYF:

Share

Category