31/07/2026
*لالے والی کارنر میٹنگ برائے آزاد کشمیر الیکشن 2026*
چوہدری خرم خان ورک، MPA حلقہ PP-48 و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کی ٹیم نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں چوہدری اسماعیل گجر، امیدوار برائے MLA حلقہ LA-35 جموں 2 کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں لالے والی یونین کونسل الہڑ میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔
اس موقع پر یونین کونسل الہڑ، بالخصوص گاؤں لالے والی،گلے والی اور بھیلو کے سے تعلق رکھنے والے کشمیری مہاجرین اور مقامی کارکنان نےشرکت کی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر کی بھرپور کامیابی کے لیے متحد ہو کر انتخابی مہم چلانے اور 2 اگست کو زیادہ سے زیادہ ووٹ کاسٹ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔