Daily WhatsApp Post

Daily WhatsApp Post Get here your message of the day and use this on WhatsApp Status and Facebook status.

دولت کی حوس ولالچ کی کوئی حد نہیں ہے اور اکثر دولت کی حوس میں لوگ رشتوں کی پہچان بھی بھلا دیتے ہیں
15/03/2023

دولت کی حوس ولالچ کی کوئی حد نہیں ہے
اور اکثر دولت کی حوس میں لوگ رشتوں کی پہچان بھی بھلا دیتے ہیں

صدقہ عزت و ناموس کی حفاظت کرتا ہے
09/03/2023

صدقہ عزت و ناموس کی حفاظت کرتا ہے

صدقہ ہر قسم کی بیماریوں کاشافی علاج ہے
09/03/2023

صدقہ ہر قسم کی بیماریوں کاشافی علاج ہے

اللہ پاک بے اولادوں کونیک اور صالح نرینہ اولاد عطا فرمائے۔ آمین
09/03/2023

اللہ پاک بے اولادوں کونیک اور صالح نرینہ اولاد عطا فرمائے۔ آمین

اللہ پاک سب بچوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین
09/03/2023

اللہ پاک سب بچوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین

اللہ پاک مجھے اور میرے گھر والوں کو حسد اور بدنظری جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آؐین
09/03/2023

اللہ پاک مجھے اور میرے گھر والوں کو حسد اور بدنظری جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آؐین

یا اللہ آنے والی ہر مشکل اور مصیبت سےمجھے اور میرے گھر والوں کو محفوظ رکھنا۔ آمین
09/03/2023

یا اللہ آنے والی ہر مشکل اور مصیبت سےمجھے اور میرے گھر والوں کو محفوظ رکھنا۔ آمین

اے پروردگار! اس دُنیا میں کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین
09/03/2023

اے پروردگار! اس دُنیا میں کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین

یا اللہ میری بیمار والدہ کو مکمل شفاء یابی عطا فرما۔ آمین
09/03/2023

یا اللہ میری بیمار والدہ کو مکمل شفاء یابی عطا فرما۔ آمین

یاد رکھئیے گاکہ آپ کو رزق گھر میں موجود بیروزگاررشتوں کی وجہ سے بھی ملتا ہے
09/03/2023

یاد رکھئیے گاکہ آپ کو رزق گھر میں موجود بیروزگاررشتوں کی وجہ سے بھی ملتا ہے

یا اللہ مجھے پانچ وقت کا پکا نمازی بنا۔ آمین
07/03/2023

یا اللہ مجھے پانچ وقت کا پکا نمازی بنا۔ آمین

ہمیں اللہ تعالی کا  ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہئے
07/03/2023

ہمیں اللہ تعالی کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہئے

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily WhatsApp Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category