MWM SIALKOT

MWM SIALKOT Majlis e Wahdat Muslimeen (MWM) Pakistan, is a religio-political party in Pakistan. (http://www.mwmpak.org/)

Majlis e Wahdat Muslimeen (MWM) Pakistan, is a religio-Political party in Pakistan. MWM is struggling for the supremacy of Islam and teachings of Prophet Mohammad (peace be upon him and his progeny). We believe in religious tolerance, Inter-faith harmony and Muslim brotherhood to foil the American and Zionist conspiracies against Islamic Republic of Pakistan and Muslim Ummah.

انشاءاللہ
11/04/2023

انشاءاللہ

میڈیا سیل انچارج مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ بردار احتشام عباس اعوان کی وفد کے ہمراہ وائس چیئرمین  مجلس وحدت مسلمین علامہ س...
18/03/2023

میڈیا سیل انچارج مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ بردار احتشام عباس اعوان کی وفد کے ہمراہ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی صاحب سے ملاقات تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

7 مارچ یوم شہادت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی(التماس سورہ فاتحہ)صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب می...
07/03/2023

7 مارچ یوم شہادت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
(التماس سورہ فاتحہ)
صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی صاحب میڈیا سیل انچارج مجلس وحدت مسلمین ضلع سیالکوٹ بردار احتشام عباس اعوان کی وفد کے ہمراہ مرقد شہید نقوی پر حاضری

جیل بھرو تحریک  پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کے لئے مہنگائی ، کرپشن ، لاقانونیت کے خلاف...
24/02/2023

جیل بھرو تحریک

پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کے لئے

مہنگائی ، کرپشن ، لاقانونیت کے خلاف

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

24/02/2023

گرفتاری کے بعد پولیس وین سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا پاکستان کے باشعور،غیرت مند عوام کے نام پیغام!

*":'::   خبر غم  :'":*معروف عزادار و  شیعہ رھنما سابقہ ٹکٹ ھولڈر مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ برادر بزرگ ڈاکٹر کرنل گلزار حس...
25/01/2023

*":':: خبر غم :'":*
معروف عزادار و شیعہ رھنما سابقہ ٹکٹ ھولڈر مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ برادر بزرگ ڈاکٹر کرنل گلزار حسین * کے بھائی حکیم محمد طفیل* رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ھیں ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 6 بجے شام جنازہ گاہ کربلا امام صاحب میں ادا کی جائےگی۔
*شریک غم اراکین مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ*

سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت بردار ملک علی اسداللہ اعوان ضلعی سیکرٹری س...
25/12/2022

سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت بردار ملک علی اسداللہ اعوان ضلعی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین سیالکوٹ

قائد اعظم محمد علی جناح کے حقیقی پاکستان کی تکمیل ہی ساری مشکلات سے نجات کا واحد ذریعہ ہے قائداعظم محمد علی جناح نے جس پ...
25/12/2022

قائد اعظم محمد علی جناح کے حقیقی پاکستان کی تکمیل ہی ساری مشکلات سے نجات کا واحد ذریعہ ہے

قائداعظم محمد علی جناح نے جس پاکستان کے قیام کے لیے ایک طویل جدوجہد کی ہم بھی اسی پاکستان کا قیام چاہتے ہیں۔ ایسا پاکستان جہاں قانون کی بالادستی ہوجو تعصب، انتہا پسندی، تکفیر یت،کرپشن، اقربا پروری اور ظلم سے پاک ہو ۔

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

سیاسی سرگرمیاں معطلایامِ شہادت سیدۃ النساء العٰلمین، حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تعظیم میں 2 ،3 اور 4 جمادی ال...
24/12/2022

سیاسی سرگرمیاں معطل

ایامِ شہادت سیدۃ النساء العٰلمین، حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی تعظیم میں 2 ،3 اور 4 جمادی الثانی کو بلدیاتی انتخابات 2022 کے حوالے سے تمام تر سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان،ضلع اسلام آباد

24/12/2022
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری برادر ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے انسانی ح...
24/12/2022

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری برادر ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق جناب ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات۔ان سے بنیادی انسانی حقوق اور بطور پاکستانی شہری عزاداری پر ناروا پابندیوں کی صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ۔مسنگ پرسن کے مسئلہ کو فوری حل کرنے اور کوئٹہ میں امام جمعہ جناب غلام حسنین وجدانی کی بلاجواز گرفتاری اور ایف آئی آر کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا

سندھ حکومت نے عزاداررہا نہ کیےتواحتجاج کی کال دیں گےحکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ بیلنس پالیسی کو ختم کرکے عبداللہ شاہ غازی ...
23/12/2022

سندھ حکومت نے عزاداررہا نہ کیےتواحتجاج کی کال دیں گے

حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ بیلنس پالیسی کو ختم کرکے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر بے گناہ گرفتار کیے گئے عزاداران امام حسین کو رہا کرے اور اپنی صفوں میں سے ان کالی بھیڑوں کو باہر نکالے جن کی ایما پر بے قصور عزادار چار ماہ سے قید میں ہیں.حکومت عبد اللہ شاہ غازی مزار پر عزاداری کرنے والے نوجوانوں کو فی الفور رہا کرے بصورت دیگر احتجاج کی کال دیں گے

علامہ حسن ظفر نقوی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM SIALKOT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM SIALKOT:

Share