شیعان حیدر کرار سیالکوٹ

شیعان حیدر کرار سیالکوٹ ا ٹھو شیعہ جوانو کہ اب متحد ہو کے دشمن کا مقابلہ کرنا ہے?

۞ اَلسَّلَاْمُ عَلَيْكُمْ يَا اِمَامِ زمَـأنَهْ عَلَيهِ سَّلَاْمْ ۞
۞ بِسَّــــــــــــمِ اللهِ الرِّحْمٰــــــــنِ الرِّحِيْمِ ۞
۞ رَبِّ ارْ حَـمْ هُمَـا كَمَـا رَبِّ يَاْنِيْ صَغِيْرَا ۞
۞ اَلَا لَـعْنَتُ اللهِ عَـلَىٰ القُوْمُ الظَّـالِمِـينَ ۞
۞ آمین ثم آمین یارب آلعالمین ۞
۞ اَلسَّلَاْمُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلَىٰ عَلِيِّ ابْنِ الْحُسَيْنِ ۞
۞ وَعَلَىٰ اَوْلاَدِ الْـحُسَيْنِ وَ عَلَىٰ اَصْحَا

بِ الْـحُسَيْنِ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ۞
۞ اَللهُ اَكُبَر ۞ يَاعَــلِي۴مـــدد ۞ اَللهُ اَكُبَر ۞
۞ آپ سےدعاؤں میں یاد رکھنےکی التماس ھے ۞

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ حالق کی کتاب ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز کعبہ کی کمائی سے ج...
02/08/2026

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ حالق کی کتاب
ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہے شراب ۔۔!

دیکھتا رہ گیا عبّاس ع کا چہرہ پانی ہاتھ میں لے کر جو شیر نے پھینکا پانی پانی تو حضرتِ شبیر ع كو درکار نہ تھا ورنہ خود شم...
21/07/2026

دیکھتا رہ گیا عبّاس ع کا چہرہ پانی
ہاتھ میں لے کر جو شیر نے پھینکا پانی
پانی تو حضرتِ شبیر ع كو درکار نہ تھا
ورنہ خود شمر کے خنجر سے بھی آتا پانی
جنگ کرنے کی عبّاس ع جو اجازت پاتے
خون ہی بہتا نہ پھر نہر میں بہتا پانی ۔۔♥️

یہ سَوچتا ہُوں کہ عابدؑ کا حال کَیا ہو گااَسِیر ہو کے وہ جَب شام میں گیا ہو گاسُنا ہے شام میں جاتے ہی خُون رونے لگانہ جا...
10/07/2026

یہ سَوچتا ہُوں کہ عابدؑ کا حال کَیا ہو گا
اَسِیر ہو کے وہ جَب شام میں گیا ہو گا

سُنا ہے شام میں جاتے ہی خُون رونے لگا
نہ جانے شِمر نے اُس وقت کَیا کہا ہو گا

گَلے کے طوق نے عابدؑ کو کَیا جُھکانا تھا
وہ اَپنے کھوئے ہوئے لعل ڈُھونڈتا ہو گا

وہ ظُلم دیکھے ہیں سَجّادؑ نے حُسینؑ کے بعد
مُجھے یَقِیں ہے کہ اَب تَک بھی رو رَہا ہو گا

وہ یاد کَرتا تو ہو گا وَطَن کی شاہی کو
بہن کو دَفن جو پَردیس میں کِیا ہو گا

جو غور کیجئے٬ عابدؑ بَشَر نہیں لَگتا ہے
میرے خیال میں دُکھ دَرد کا خُدا ہو گا۔۔۔!
شاعر:نواب عارف حسین

یا رب کوئی مل جائے نہ پہچاننے والا بازار میں سجّاد ع یہ دعا مانگ رہا ہے تاریخ نے غیرت کا خدا لکھا ہے جس کو ہر موڑ پہ زین...
09/07/2026

یا رب کوئی مل جائے نہ پہچاننے والا
بازار میں سجّاد ع یہ دعا مانگ رہا ہے
تاریخ نے غیرت کا خدا لکھا ہے جس کو
ہر موڑ پہ زینب س کی ردا مانگ رہا ہے ۔۔🥀💔

دستور ہے بیمار کے ہیں پاؤں دباتے یا بیڑیاں بھاری اسے لا کر ہیں پہناتے ماتم کی خبر کو  ہے مریضوں سے چھپاتے یا باپ کا سر ک...
07/07/2026

دستور ہے بیمار کے ہیں پاؤں دباتے
یا بیڑیاں بھاری اسے لا کر ہیں پہناتے

ماتم کی خبر کو ہے مریضوں سے چھپاتے
یا باپ کا سر کاٹ کے ہیں اُس کو دکھاتے

یہ دُکھ نہ کسی صاحب آزار نے دیکھے
ہاں ! بعد پدر عابد ع بیمار نے دیکھے ۔۔💔

03/07/2026

جہاں حسین ع وہاں لا الہ اللا للہ ۔۔۔♥️🥀

بعد فضہ ع و بوزر ع و سلمان ع و عبّاس ع جری ہے وفا مشہور جسکی وہ بے ذاتِ ذوالجناح ۔۔۔❣️
03/07/2026

بعد فضہ ع و بوزر ع و سلمان ع و عبّاس ع جری
ہے وفا مشہور جسکی وہ بے ذاتِ ذوالجناح ۔۔۔❣️

تم نے سنی نہیں ہے ابھی کربلا کی بات سو اس لیے پیاس کا مطلب نہیں پتا کہتے ہو کیوں چراغ بجھایا حسین ع نے یعنی تمہیں عباس ع...
30/06/2026

تم نے سنی نہیں ہے ابھی کربلا کی بات
سو اس لیے پیاس کا مطلب نہیں پتا

کہتے ہو کیوں چراغ بجھایا حسین ع نے
یعنی تمہیں عباس ع کا مطلب نہیں پتا ۔۔!♥️🦋

بلندیوں پہ ہوئی ہے نمازِ عشق ادابابا ع تھا سجدے میں تو بیٹا ع نوکِ سنِا ۔۔🥀
27/06/2026

بلندیوں پہ ہوئی ہے نمازِ عشق ادا
بابا ع تھا سجدے میں تو بیٹا ع نوکِ سنِا ۔۔🥀

کائنات کی تین مظلوم بیٹیاں نبی ص کی بیٹی دربار میں حق مانگتی ره گئی علی ع کی بازار میں ردا مانگتی رہ گئی  حسین ع کی بیٹی...
27/06/2026

کائنات کی تین مظلوم بیٹیاں
نبی ص کی بیٹی دربار میں حق مانگتی ره گئی
علی ع کی بازار میں ردا مانگتی رہ گئی
حسین ع کی بیٹی زندان میں اپنے بابا کا سر مانگتی رہ گئی ۔۔💔

Address

Sialkot
52300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیعان حیدر کرار سیالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share