06/09/2026
🌿 جوڑیاں کلاں ویلفیئر 🌿
اپنے مشن “صاف شفاف جوڑیاں کلاں” کی جانب مسلسل گامزن ہے۔
یہ مشن صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🤝
جوڑیاں کلاں کو صاف، خوبصورت اور مثالی بنانے کے لیے آپ سب کے تعاون، حوصلہ افزائی اور عملی ساتھ کی ضرورت ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر اپنے گاؤں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں، کیونکہ
صاف شفاف جوڑیاں کلاں — ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری۔ ❤️🌿
جوڑیاں کلاں ویلفیئر
آپ کے تعاون کی طلب گار ہے۔ 🙏