Jamaat-e-Islami District Sialkot

Jamaat-e-Islami District Sialkot Jamaat-e-Islami: Leading the Struggle for Islamic Democracy and Justice 🇵🇰⚖️ مسالک سے پاک فریضہ اقامت دین کی اسلامی تحریک
(1)

06/08/2026

پولیس کی بد معاشی نہیں چلے گی
فیصل آباد خواتین ریلی میں پولیس کی غنڈہ گردی

ناظمہ حلقہ خواتین ضلع سیالکوٹ شازیہ زید کی زیرِ قیادت پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف خواتین کی احتجاجی ریلی منعقدجس می...
06/08/2026

ناظمہ حلقہ خواتین ضلع سیالکوٹ شازیہ زید کی زیرِ قیادت پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف خواتین کی احتجاجی ریلی منعقد
جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید نے خصوصی شرکت کی۔

ریلی میں ارکان، کارکنان اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے پٹرولیم لیوی کے خاتمے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور عوامی حقوق کے حق میں بھرپور آواز بلند کی۔

#سیالکوٹ

سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید خطاب کر رہے ہیں۔     #7
06/08/2026

سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید خطاب کر رہے ہیں۔
#7

سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی سے امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار  خطاب کر رہے ہیں۔     #7
06/08/2026

سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی سے امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار خطاب کر رہے ہیں۔
#7

06/08/2026
06/08/2026

سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید خطاب کر رہے ہیں۔
#7

06/08/2026

‎سیالکوٹ: احتجاجی خواتین ریلی
‎ #7

امیر جماعت اسلامی زون 44 حافظ محمد اکرم اعوان کی قیادت میں 7 اگست کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں رات گئے بھرپور عوامی راب...
06/08/2026

امیر جماعت اسلامی زون 44 حافظ محمد اکرم اعوان کی قیادت میں 7 اگست کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں رات گئے بھرپور عوامی رابطہ مہم اور کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر قیم زون زاہد ودھن، صدر جے آئی یوتھ زون 44 قاسم صدیق، امیر جماعت اسلامی یونین کونسل بھرتھ عرفان یونس بھٹہ اور دیگر کارکنان نے بازاروں، گلی محلوں اور مختلف مقامات پر عوام سے ملاقاتیں کیں، پمفلٹس تقسیم کیے اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور 7 اگست کے احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

#زون44

قائم مقام امیر جماعت اسلامی زون 46 محمد رمضان جانی کی قیادت میں نائب قیم جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ مولانا محمد سہیل ربانی...
06/08/2026

قائم مقام امیر جماعت اسلامی زون 46 محمد رمضان جانی کی قیادت میں نائب قیم جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ مولانا محمد سہیل ربانی کے ہمراہ 7 اگست کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں رات گئے کارنر میٹنگز اور عوامی رابطہ مہم جاری رہی۔ کارکنان نے عوام سے پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔

#زون46

امیر جماعت اسلامی زون 49 پسرور ارشد خان سلہری کی قیادت میں 7 اگست کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں پسرور بھر میں کارنر میٹن...
06/08/2026

امیر جماعت اسلامی زون 49 پسرور ارشد خان سلہری کی قیادت میں 7 اگست کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں پسرور بھر میں کارنر میٹنگز، بازاروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات پر رابطہ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ قیم زون مولانا عبدالسلام، کارکنان اور ذمہ داران عوام میں پمفلٹس تقسیم کرتے ہوئے پٹرولیم لیوی کے خاتمے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور 7 اگست کے احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔

#پسرور

Address

Muradia Road Model Town Sialkot, Punjab
Sialkot

Telephone

+92523550481

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Sialkot:

Shortcuts

Share