Domki Group

Domki Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Domki Group, Political organisation, Sibi.

15/05/2022

الحمدللہ ڈومکی گروپ کی ایک اور کامیابی
سردار زادہ میر حیربیارخان ڈومکی اور سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کی کوششوں سے ڈومکی گروپ وارڈ نمبر 19 کے آفتاب خجک اپنے وارڈ اور ڈومکی گروپ کے وسیع تر مفاد میں سعید احمد خجک کے حق میں دستبردار ہوئے اس موقع پہ سعید احمد خجک نے کہا کہ انشاء اللہ اپنے ڈومکی گروپ کے رہنماؤں سردار زادہ میر حیربیارخان ڈومکی اور سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کی تعاون سے پورے میونسپل کمیٹی اور ڈسٹرکٹ کونسل اپنے مضبوط امیدواروں کو کامیاب کراکے اپنے عوام کی خدمت کرینگے

سبی وارڈ نمبر 18 سے میونسپل کمیٹی کے نامزد امیدوار بخشیا خان ہاڑہ ڈومکی گروپ کے مضبوط امیدوار اعجاز قادر ہاڑہ کے حق میں ...
14/05/2022

سبی وارڈ نمبر 18 سے میونسپل کمیٹی کے نامزد امیدوار بخشیا خان ہاڑہ ڈومکی گروپ کے مضبوط امیدوار اعجاز قادر ہاڑہ کے حق میں دسبردار ہوتے ہوۓ اپنے وارڈ کے سپورٹر ووٹرز اور اہلیان محلہ کو 29 مٸی کو اعجاز قادر ہاڑہ کو ووٹ کاسٹ کرنے اور سپورٹ کرنے کا کہا گیا اس موقع پر سبٕی کے معززین ملک رفیق سیلاچی و دیگر نے شرکت کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواٸی گٸ

(سبّی) بلدیاتی انتخابات میونسپل کمیٹی سبّی وارڈ نمبر 3 سے ڈومکی گروپ کہ رہنما میر الللہ داد جتوئی کہ حق  میں سردار زادہ ...
14/05/2022

(سبّی) بلدیاتی انتخابات میونسپل کمیٹی سبّی وارڈ نمبر 3 سے ڈومکی گروپ کہ رہنما میر الللہ داد جتوئی کہ حق میں سردار زادہ میر حیربیاڈومکی سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کہ تعاون سے وڈیرہ ہدیت الللہ ڈومکی دستبردار ہوئے اور مکمل حمایت کا علان کیا اس موقع پہ وڈیرہ حیدارڈومکی وڈیرہ جان محمد ڈومکی وڈیرہ دل مراد مری وڈیرہ نبی بخش ڈومکی وڈیرہ مرتضی ڈومکی عبدالعفور جتوئی عبدالحکیم جتوئی محمد یوسف جتوئی سلیمان جتوئی لال محمد مری میر عبدالرحمن جتوئی بچل خان سولنگی منور کورائی میر کویل جتوئی اور دیگر عوام نے شرکت کی اس موقع پہ میر اللہ جتوئی نے کہا کہ سبی ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن شپ جیت ڈومکی پینل کی ہوگی

Address

Sibi
82000

Telephone

+923337116597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domki Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share