Sadia sadi

Sadia sadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadia sadi, Nature Preserve, Sibi.

can search here beauty of nature of the world,this page's aim is ,that you enjoy the world's beauty and education information update

NOTICE / اطلاعAll High Schools are hereby informed that the date of the  completion of their academic sessions is 1st De...
15/04/2026

NOTICE / اطلاع

All High Schools are hereby informed that the date of the completion of their academic sessions is 1st December, as the examinations will commence from 1st December. Also All Intermediate Colleges and Higher Secondary Schools are likewise informed to complete their academic sessions by 1st March, as their examinations will begin from March 1.

تمام ہائی اسکولز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں یکم دسمبر تک مکمل کر لیں، کیونکہ امتحانات کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔
اسی طرح تمام انٹرمیڈیٹ کالجز اور ہائیر سیکنڈری اسکولز کو بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں یکم مارچ تک مکمل کریں، کیونکہ امتحانات کا آغاز اس تاریخ سے ہوگا۔

وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سکولز نے ڈائریکٹر سکولز اور ڈویژنل ڈائریکٹر و ڈی ای اوز کو بلوچستان بھر کے سرکاری اسکولوں م...
10/04/2026

وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سکولز نے ڈائریکٹر سکولز اور ڈویژنل ڈائریکٹر و ڈی ای اوز کو بلوچستان بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء اور اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا
۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سکول کل سے کھلیں گے، اور ہفتے میں پانچ دن کام ہو...
31/03/2026

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سکول کل سے کھلیں گے، اور ہفتے میں پانچ دن کام ہو گا، ہفتہ اتوار چھٹی ہو گی ۔

Chutiyan extended ho gyn 31st tk 🎉🎉🎉🎉🎉
22/03/2026

Chutiyan extended ho gyn 31st tk 🎉🎉🎉🎉🎉

31/01/2026

Sibi me shadeed firing

Garam ilaqon me mosame garma ki taatilat ka notification jari
16/05/2025

Garam ilaqon me mosame garma ki taatilat ka notification jari

Sir Please post in the group *اعلان* 🔊*گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے اوپن آفر کسی بھی غریب آدمی کے پاس اگر علاج اور تعلیم ک...
05/01/2025

Sir
Please post in the group
*اعلان* 🔊

*گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے اوپن آفر کسی بھی غریب آدمی کے پاس اگر علاج اور تعلیم کے لیے پیسے نہیں ہیں تو وہ پاکستان بیت المال کے دفتر جا کر درخواست جمع کروا دے*
*تیس دن کے اندر علاج کے پیسے ہسپتال کو اور تعلیم کی فیس کالج یونیورسٹی کو منتقل کر دی جائے گی*۔
*اسکے لیے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں* ۔
*مینجنگ ڈایرئکٹر عون عباس شئیر لازمی کریں*
Contact Us
Pakistan Bait-ul-Mal Head Office
Street No: 7, Sector: H-8/4,
Islamabad.
Toll Free: 0800-66666, Tel: 051-9101138
Fax: 051-9269603
Email: [email protected]
Web: www.pbm.gov.pk
http://www.pbm.gov.pk/contactus.html.

*صدقہ جاریہ ہے دوسروں کو سینڈ کریں تاکہ ضرورت مند فائدہ اٹھا سکیں.*

These schools are providing free training to widows & poor girls in different skill i.e. Drafting, Cutting, Sewing, Computer

دوسرے ڈسٹرکٹ سے کوئٹہ ٹرانسفر ٹیچر کی نشاہدہی پر انعام ملے گا  ،جی ہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نے پروفارمہ جاری کردی...
03/01/2025

دوسرے ڈسٹرکٹ سے کوئٹہ ٹرانسفر ٹیچر کی نشاہدہی پر انعام ملے گا ،
جی ہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نے پروفارمہ جاری کردیا
کوئٹہ ؛ اب ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کی ذمہ داری لگا دی گئی ہے کہ پچھلے تین سالوں سے کوئٹہ میں ٹرانسفر کرانے والے تمام کیڈرز اساتذہ کی تفصیلات دیں

کوئٹہ: یاد رہے کہ دوسرے ڈسٹرکٹ سے کوئٹہ ٹرانسفر کرانے کے مختلف ریٹ مقرر ہیں جو اساتذہ تنظیموں کے آلہ کار و ممبران آفیسران کو دیتے دیتے ہیں

جس میں ایس ایس ٹی 3 لاکھ روپے
جے وی ٹی ، جے ای ٹی ڈیڈھ سے دو لاکھ روپے ریٹ مقرر ہیں

کوئثہ: اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ جو سیکرٹری ایجوکیشن کا وربلی احکامات کا حوالہ دے رہیں ان کی ٹرانسفر والوں کی تنخواہیں بند کراکر ٹرانسفر کینسل کراکر سزا کا حقدار صرف اور ٹیچرز کو کیوں ٹھہراتے ہیں ؟

کوئٹہ: کیا ان کو سزا نہیں ملے گی جس نے تین لاکھ روپے لیکر ٹرانسفر کراتے ہیں ؟
اس طرح اندھیر نگری چوہٹ راج نہیں چلنے دیں گے عدالتی کاروائی کے ذریعے اتنے مشکلات پیدا کریں گے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ وربلی احکامات بھول جائیں گے

اساتذہ اتحاد ایکشن کمیٹی بلوچستان

16/11/2024

*سبی*
*تازہ ترین صورتحال*
سبی ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا جاری،

16/11/2024

Sibi se zimni election B8 k liye asghar murder ka qafla lehri k liye rwana

*وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا*۔
07/11/2024

*وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا*۔

Address

Sibi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia sadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sadia sadi:

Share