Sibi Levies Force

Sibi Levies Force levies Force

سبی/جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلعی انتظامیہ سبی و لیویز فورس سبی کا  کریک ڈاؤن  تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خد...
24/01/2024

سبی/جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلعی انتظامیہ سبی و لیویز فورس سبی کا کریک ڈاؤن

تفصیلات کے مطابق

ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی صاحب کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سبی جاراللہ کاکڑ صاحب کے احکامات میجر رسالدار سبی عبدالمالک بنگلزئی صاحب کی سربراہی میں انچارج لیویز تھانہ مل/چانڈیا نائب رسالدار گزین خان گشکوری بمعہ لیویز فورس سبی کی کامیاب کاروائی
اشتہاری ملزمان
(1) اختر
(2) ظہور احمد
(3) صدام
(4) سراج احمد کو خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا

ملزمان ایف آئی آر مقدمہ نمبر 06/022 میں نامزد اور سبی لیویز کو مطلوب تھے

قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے
ڈپٹی کمشنر سبی

جرائم پیشہ افراد سے کسی قسم رعایت نہیں برتی جائے گی،اسسٹنٹ کمشنر سبی

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جن میں اب تک کئی , قتل،اشتہاری اور مفرور ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
میجر رسالدار سبی

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

عوامی حلقوں۔سیاسی و سماجی شخصیات کی طرف سے ضلعی انتظامیہ سبی و لیویز فورس کی کارکردگی کو سراہاگیا

ڈپٹی کمشنر سبی  ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی صاحب کے خصوصی احکامات و اسسٹنٹ کمشنر سبی جاراللہ کاکڑ صاحب کی سربراہی میں رسالد...
23/01/2024

ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی صاحب کے خصوصی احکامات و اسسٹنٹ کمشنر سبی جاراللہ کاکڑ صاحب کی سربراہی میں رسالدار میجر سبی عبدالمالک بنگلزئی نے لیویز لائن سبی اسلحہ کوت مالخانہ کا تفصیلی دورہ کیا ضلعی انچارچ اسلحہ کوت مالخانہ ظفر اللہ بلوچ نے میجر صاحب کو مالخانہ کوت کا دورہ کرایہ میجر صاحب نے ارمز انچارچ کے کارکردگی کو خوب سراہا .

سبی// لیویز فورس کی ایک اور  کامیاب کاروائی یاد رہے گزشتہ تین دنوں سے مسلسل کاروائیوں کا سلسلہ جاریجناب ڈپٹی کمشنر سبی م...
15/06/2022

سبی// لیویز فورس کی ایک اور کامیاب کاروائی یاد رہے گزشتہ تین دنوں سے مسلسل کاروائیوں کا سلسلہ جاری
جناب ڈپٹی کمشنر سبی منصور احمد قاضی صاحب کی خصوصی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر سبی میڈم ثناء ماہجبین صاحبہ کی سربراہی میں انچارج لیویز تھانہ تلی رسالدار عبد المالک دفعدار بختیار خان بمعہ لیویز فورس تلی کی کامیاب کاروائی اشتہاری ملزم عبدالحمید ولد موسیٰ خان قوم اتیرا سکنہ سلطان کوٹ تلی کو گرفتار کرلیا ملزم ایف آئی آر مقدمہ نمبر 16/2020 بجرم 302 قتل کیس میں نامزد اور سبی لیویز کو انتہائی مطلوب تھا
یاد رہے سال 2020 سلطان کوٹ تلی میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد قتل اور زخمی ہوئے تھےان تمام کامیاب کاروائیوں کا سہرا ضلعی انتظامیہ سبی ۔انچارج لیویز تھانہ تلی کے سر جاتا ہے جن کی بہترین پلاننگ سے کئی سال پرانے اشتہاری ملزمان اب تک گرفتار کئے جا چکے ہیں اور مستقبل میں بھی ایسی کاروائیاں جاری رہیں گی

رسالدار  میر محمد عارف مری صاحب نائب رسالدار ریاض الہی ڈومکی صاحب لیویز فورس زندہ باد پاکستان پائندہ باد  🇵🇰 🇵🇰
18/05/2022

رسالدار میر محمد عارف مری صاحب نائب رسالدار ریاض الہی ڈومکی صاحب
لیویز فورس زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 🇵🇰

سبی // تقریب افتتاحی لیویز لائن سبی انچارج لیویز لائن رسالدار محمد عارف مری کے آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا تقریب ...
15/10/2021

سبی // تقریب افتتاحی لیویز لائن سبی
انچارج لیویز لائن رسالدار محمد عارف مری کے آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمانے خصوصی جناب ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ صاحب تھے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی وحیدشریف صاحب .اسسٹنٹ کمشنر سبی ثناہ ماہجبین صاحبہ.رسالدار محمد عارف مری موجود تھے

سبی لیویز کی کامیاب کاروائیجناب ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر ثناء ماہ جبین صاحبہ کی سربر...
14/10/2021

سبی لیویز کی کامیاب کاروائی

جناب ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ صاحب کی خصوصی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر ثناء ماہ جبین صاحبہ کی سربراہی میں لیویز فورس تلی کی کامیاب کاروائی
اشتہاری ملزم زری خان ولد سہراب خان قوم مری مقدمہ نمبر 7/21 جرم زیر دفعہ 34-392-457 کو انچارج لیویز تھانہ تلی رسالدار عبد المالک دفعدار بختیار خان بمع لیویز فورس تلی نے گرفتار کر لیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

سبی // سبی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تلی روڈ پر کاروائیوں میں ملوث گروہ بے نقاب جن کو گرفتار کر لیا گیا جن سے مسروقہ ...
28/08/2021

سبی // سبی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی

تلی روڈ پر کاروائیوں میں ملوث گروہ بے نقاب جن کو گرفتار کر لیا گیا جن سے مسروقہ موٹر سائیکل .6 عدد موبائل فون اور اسلحہ بر آمد ملزمان سے مذید تفتیش جاری
ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ ڈی سی کانفرنس
حال سبی میں پر ہجوم پریس کانفرنس میں تلی روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکووں کی گرفتاری ،مسروقہ موٹر سائیکل اور اسحلہ برآمدگی کی تفصیلات بتا رہے ہیں اس موقع پر رسالدار محمد عارف مری تحصیلدار نصیر ترین ۔نائب تحصیلدار محمد اقبال ۔۔رسالدار تلی عبدالمالک بنگلزئی اور دفعدار امیر بخش بھی موجود ہیں

کمشنر سبی ڈویژن بالاچ عزیز صاحب سول ہسپتال کوئٹہ گیے منگی ڈیم واقعے میں زخمی لیویز اہلکاروں کی عیادت کی ڈاکٹروں کو بہتری...
27/08/2021

کمشنر سبی ڈویژن بالاچ عزیز صاحب سول ہسپتال کوئٹہ گیے منگی ڈیم واقعے میں زخمی لیویز اہلکاروں کی عیادت کی ڈاکٹروں کو بہترین علاج و معالجہ کی ہدایت کی
واقعے میں شہید لیویز اہلکاروں کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی.

زیارت//منگی ڈیم حملے میں شہید لیویزجوان میجر رسالدار محمد زمان .نائب رسالدار مدثر سپاہی زین اللّلہ فائل فوٹو شہید کی جو ...
26/08/2021

زیارت//منگی ڈیم حملے میں شہید لیویزجوان میجر رسالدار محمد زمان .نائب رسالدار مدثر سپاہی زین اللّلہ فائل فوٹو

شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے

ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نویں محرم الحرام کے ماتم جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشن...
19/08/2021

ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نویں محرم الحرام کے ماتم جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سبی ثناء ماہ جبین ، رسالدار محمد عارف مری .اے ایس پی خورشید احمد تحصیلدار نصیر ترین اور دیگر آفیسران بھی ہمراہ تھے۔

سبی//ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ صاحب ڈی سی کانفرنس ہال میں پرہجوم پریس کانفرس بختیارآباد کے کامیاب آپریشن کے بارے میں م...
05/08/2021

سبی//ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ صاحب ڈی سی کانفرنس ہال میں پرہجوم پریس کانفرس
بختیارآباد کے کامیاب آپریشن کے بارے میں میڈیا کو بتا رہے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی وحید شریف . عمرانی اسسٹنٹ کمشنر بختیار آباد سبحان سلیم دشتی تحصیلدار لہڑی درانی خان سیلاچی .رسالدار محمد عارف مری بھی موجود ہیں

ویلڈن لیویز فورس سبی سبی// بختیار آباد آپریشنسبی// بختیار آباد میں ڈاکووں کے خلاف کامیاب آپریشن،دو ڈاکو موقعہ پر ہلاکسبی...
03/08/2021

ویلڈن لیویز فورس سبی

سبی// بختیار آباد آپریشن

سبی// بختیار آباد میں ڈاکووں کے خلاف کامیاب آپریشن،دو ڈاکو موقعہ پر ہلاک

سبی//لیویز فورس نے آپریشن کے دوران دو ڈاکو مار دئیے

سبی// مارے جانے والے ڈاکووں کے قبضے سے اسحلہ ۔موٹر سائیکل برآمد

سبی// لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

سبی// مرنے والے ڈاکووں کا تعلق ضلع کچھی سے بتایا جاتا ہے

سبی// آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ خود کررہے تھے

Address

Sibi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibi Levies Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share