Commissioner Sibi Division

Commissioner Sibi Division Commissioner Sibi Division

Today Commissioner Sibi Division visited St. Eugene School Sibi
14/05/2026

Today Commissioner Sibi Division visited St. Eugene School Sibi

14/05/2026
Commissioner Sibi Division visited various Government Schools in Sibi District
13/05/2026

Commissioner Sibi Division visited various Government Schools in Sibi District

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق خواتین کی معاشی و ڈیجیٹل بااختیاری کو یقینی بنانے کے لیے کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فی...
13/05/2026

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق خواتین کی معاشی و ڈیجیٹل بااختیاری کو یقینی بنانے کے لیے کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے محکمہ سماجی بہبود اور وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ای لرننگ سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت کی۔ یہ ورکشاپ کمشنر آفس سبی کے آئی ٹی ایکسپرٹ اور ماسٹر ٹرینر نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر منعقد کی۔ واضح رہے کہ کمشنر سبی اسداللہ فیض کی جانب سے ڈویژنل پبلک سکول سبی میں با اختیار خواتین سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس سینٹر کا بنیادی مقصد گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو ایک جامع سہولت مرکز فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات کو ڈیجیٹل ذرائع سے مارکیٹ میں فروخت کر سکیں، کاروباری روابط استوار کر سکیں اور خود کفیل بن سکیں۔ سینٹر میں خواتین کو فری لانسنگ، ویب ڈیزائننگ اور انٹرپرینیورشپ کے حوالے سے مفت رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ماسٹر ٹرینرز اور انسٹرکٹرز خواتین کو فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی مصنوعات فروخت کرنے کے طریقے سکھائیں گے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس سینٹر میں پہلے 14 کمپیوٹرز پر مشتمل لیب قائم کی گئی تھی جسے اب بڑھا کر 30 کمپیوٹرز تک توسیع دی جا رہی ہے۔ یہ سہولت 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن خواتین کے لیے بالکل مفت دستیاب ہوگی۔ کمشنر سبی اسداللہ فیض نے اس موقع پر مزید بتایا کہ گھروں میں کام کرنے والی اور مالی مدد کی ضرورتمند خواتین کے لیے بلا سود قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سینٹر خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کی جانب ایک سنگِ میل ہے۔ اور ہم اس منصوبے کو روز بروز بہتر سے بہتر بناتے جا رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید سہولیات کا اضافہ کیا جائے گا۔ تاکہ سبی کی خواتین ڈیجیٹل دور میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

Commissioner Sibi Division visited various Schools
07/05/2026

Commissioner Sibi Division visited various Schools

Commissioner Sibi Division visited various Government Schools
06/05/2026

Commissioner Sibi Division visited various Government Schools

کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض کی صدارت میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی، درپیش مسائل اور تعلیمی شعبے میں بہتری کے حوالے سے ایک ...
29/04/2026

کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض کی صدارت میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی، درپیش مسائل اور تعلیمی شعبے میں بہتری کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سبی ڈویژن بھر کے تعلیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سبی ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، جبکہ ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم، ڈویژنل ڈائریکٹر سماجی بہبود، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کوآرڈینیٹر آر ٹی ایس ایم، ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں انرولمنٹ اینڈ ایکسیس، اساتذہ کی ریکروٹمنٹ، خالی آسامیوں، غیر فعال اسکولوں، سکولوں میں مسنگ فیسلٹیز، بجٹ یوٹیلائزیشن، کلسٹر بجٹ، اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والی این جی اوز کے کردار اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Commissioner Sibi Division paid surprise visit of District Accounts Office Sibi
27/04/2026

Commissioner Sibi Division paid surprise visit of District Accounts Office Sibi

کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض کی صدارت میں ضلع سبی میں صحت کی دیکھ بھال کے منصوبوں سے متعلق  پیش رفتی جائزہ اجلاس منعقد ہ...
11/04/2026

کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض کی صدارت میں ضلع سبی میں صحت کی دیکھ بھال کے منصوبوں سے متعلق پیش رفتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف قومی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی. نمائندوں نے اپنے اپنے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد ضلع سبی میں کام کرنے والی تمام این جی اوز کی مانیٹرنگ کو مؤثر بنانا، جاری سرگرمیوں کا جامع جائزہ لینا، اور اس امر کو یقینی بنانا تھا کہ کسی بھی سطح پر منصوبوں میں غیر ضروری تکرار (Duplication) نہ ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام اداروں کے ڈیٹا کو یکجا (Integrated) کرنے اور صحت کے شعبے میں کام کرنے والی تنظیموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ کمشنر سبی ڈویژن نے ای پی آئی، پولیو کے خاتمے، ملیریا کنٹرول، غذائیت اور دیگر صحت سے متعلق جاری پروگرامز کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت دی کہ تمام ادارے اپنی سرگرمیوں کو مربوط انداز میں آگے بڑھائیں تاکہ وسائل کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم ہوں۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطہ کاری کو مضبوط بنائیں، ڈیٹا شیئرنگ کے نظام کو بہتر کریں، اور مستقبل میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کرتے ہوئے صحت کے شعبے میں مثبت اور دیرپا نتائج حاصل کریں۔ اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر امجد لاشاری اور دیگر تنظیموں کے سربراہان بھی موجود تھے، جبکہ یہ اجلاس محکمہ سوشل ویلفیئر کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

Commissioner Sibi Division inaugurated NAVTTC- Sibi Institute of Science and Technology.
26/02/2026

Commissioner Sibi Division inaugurated NAVTTC- Sibi Institute of Science and Technology.

Address

Commissioner Office Sibi
Sibi

Telephone

+928339230123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commissioner Sibi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Commissioner Sibi Division:

Share