Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان

Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان ضلع سبی دو تحصیل سبی اور ہرنائی پر مشتمل ہے ۔
تحصیل سبی کے سرکل سبی ۔ کڑک ۔ خجک ۔ تلی ۔ مل اور سانگان ہیں ۔
تحصیل ہرنائی کے سرکل کچ ۔ کواس ۔ شاہ
(3)

03/08/2026

سبی : انگریز اور خجک قبیلہ کی جنگ 1841 ،
1841ء میں خجک کے مقام پر خجک قبیلہ اور انگریزوں کے درمیان خونریز معرکہ ہوا۔ اس تاریخی جنگ میں خجک قبائل نے مالیہ دینے سے انکار کیا، جس پر کرنل ویلسن نے حملہ کیا لیکن انگریز فوج کو شکست ہوئی۔ اس تصادم میں کرنل ویلسن سمیت 4 انگریز افسران اور 55 اہلکار مارے گئے جبکہ خجک قوم کے 90 افراد شہید ہوئے۔جنگ کی وجوہات ۔ مارچ 1841ء میں خجک قبائل کا انگریزوں کو زرعی ٹیکس یا مالیہ دینے سے صاف انکار۔ناڑی گاج کے پانیوں اور زرعی علاقوں پر خجک قبیلے کا کنٹرول اور بڑھتی ہوئی طاقت۔معرکے کی تفصیلاتکرنل ویلسن کی سربراہی میں انگریزی لشکر کا قلعہ نما خجک دیہات پر حملہ اور گولہ باری۔مقامی باروزئی سرداروں کی جانب سے انگریزوں کی حمایت۔خجک قبائل کی جانب سے قلعے کے اندر سے بھرپور اور شجاعانہ دفاع۔نقصانات اور نتائجانگریز فوج کو شدید جانی نقصان اٹھانا پڑا اور حملہ پسپا ہو گیا۔انگریزوں کے 4 افسران سمیت 55 افراد ہلاک ہوئے۔خجک قبیلے کے 90 افراد نے جامِ شہادت نوش کیا۔

140 سال قدیم تحصیل سبی کو ضلع بننے سے روک رہے ہیں ۔ تحصیل سبی کے سرکل اور موضع جات 1882 ء
02/08/2026

140 سال قدیم تحصیل سبی کو ضلع بننے سے روک رہے ہیں ۔ تحصیل سبی کے سرکل اور موضع جات 1882 ء

تحصیل سبی کے انتظامی سرکل اور موضع جات 1882 ء  1 ۔ سانگان سرکل  کے موضع پیر اسماعیل ترواری ، سانگان،  لاکھی ، بادرہ ، کٹ...
02/08/2026

تحصیل سبی کے انتظامی سرکل اور موضع جات 1882 ء
1 ۔ سانگان سرکل کے موضع پیر اسماعیل ترواری ، سانگان، لاکھی ، بادرہ ، کٹ ، منڈائی اور طوخی ہیں ۔
2۔ سبی سرکل کے موضع تل ریخمین، بکھڑا غلام بولک ، بکھڑا شکر خان ، دھپال، کچھ ، صافی پیرک ، میونسپل کمیٹی سبی ، بوستان، مرغزانی اور مزری ہیں ۔
3 ۔ کڑک سرکل کے موضع کڑک ، صافی عبدالوہاب، عثمانی، داوی ، گلوشہر اور لونی ہیں ۔
4 ۔ خجک سرکل کا صرف ایک موضع خجک ہے
5 ۔ تلی سرکل کے موضع تلی ، ماچھی کوہ ، چاچڑ۔ قیصر، رضا اور چانڈیا ہیں ۔
6 ۔ مل سرکل کے موضع گشکوری، ہاڑہ، کچھ ولہاری خان، کلواڑ، دریگ ، عزت واہ، کھڑوتا، گورگیج اور مل ہیں ۔
140 سال قدیم تحصیل سبی کو ضلع بننے سے روکا جا رہا ہے ۔

01/08/2026

موٹو، پتلو سبی آئے ہیں ۔

31/07/2026

تحصیل سبی کو جنوبی پشتونخواہ صوبے میں شامل کیا جائے یہ صوبائی حکومت 140 سال پرانی تحصیل سبی کو ضلع بننے نہیں دے رہی

31/07/2026

14 ویں صدی کے آخر میں شاہ بیگ ارغون نے سیوی قلعہ تعمیر کر کے دو سال رہائش اختیار کی اور سندھ فتح کیا ۔

قدیم سیوی قلعہ شاہ بیگ ارغون نے 1511 ء میں تعمیر کر کے سندھ فتح کیا۔ تاریخ سندھ ، ترخان نامہ اور تاریخ معصومی میں تفصیلا...
30/07/2026

قدیم سیوی قلعہ شاہ بیگ ارغون نے 1511 ء میں تعمیر کر کے سندھ فتح کیا۔ تاریخ سندھ ، ترخان نامہ اور تاریخ معصومی میں تفصیلات درج ہیں

29/07/2026

سبی ہرنائی روڈ کے لیے 19 ارب روپے مختص کیے ہیں ۔

سبی : بلوچستان اسمبلی کے پہلے اسپیکر نواب محمد خان باروزئی تھے ۔ ضلع سبی پر قبضے کے لیے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع کچھی کی تح...
28/07/2026

سبی : بلوچستان اسمبلی کے پہلے اسپیکر نواب محمد خان باروزئی تھے ۔ ضلع سبی پر قبضے کے لیے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع کچھی کی تحصیل لہڑی کو ضلع سبی میں شامل کیا گیا ہے

سبی : وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد خان باروزئی۔ ضلع سبی کی سیٹ پر قبضے کے لیے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع کچھی کی تحصیل کو ضلع...
27/07/2026

سبی : وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد خان باروزئی۔ ضلع سبی کی سیٹ پر قبضے کے لیے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع کچھی کی تحصیل کو ضلع سبی میں شامل کر کے انتظامی بدمعاشی اور لاقانونیت کی گئی ہے ۔

Address

Sibi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibbi Balochistan / سبی بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share