17/11/2021
پاکستان کی تاریخ کا آج اہم ترین دن ھے،
اے اللہ میرے کپتان کو اس کرپٹ ٹولے کے خلاف کامیابی عطا فرما۔آمین سم آمین
آج قومی اسمبلی میں الکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سمیت 22 بل منظور ہوں گے
انشااللہ