JI Youth Sinjhoro

JI Youth Sinjhoro publish social and political activities of JI Youth Sinjhoro

19/01/2026

خیبرپختونخوا شدید بدامنی کا شکار ہے کسی بڑے ترقیاتی منصوبے کا نام تک نہیں لیا جا سکتا، بے روزگاری اور مایوسی بڑھ رہی ہے ایسے میں وزیر اعلیٰ پنڈی، لاہور اور کراچی کے دوروں کے بعد اب صوبے کے مسائل پر توجہ دیں، وہ صرف تحریکِ انصاف نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے چار کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔

سراج الحق ( سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان )

19/01/2026
19/01/2026

‏یہ کیسا ظلم ہے، کیسی بے بسی ہے: کہ ایک چار منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے میں 33 گھنٹے لگ گئے، اب تک 14 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ نجانے کتنے لاپتہ افراد بلڈنگ میں موجود ہیں۔ یہ ہے سترہ سال لگاتار حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت۔۔ اور یہ ہے “ونڈر بوائے” بننے کے خواہشمند بلاول بھٹو کی حکومت کی اصل کارکردگی! ساڑھے 3 کروڑ کی آبادی کے اس شہر کی تباہی میں اس “مافیائی سسٹم” کو مسلط کرنے والے اور مئیر شپ پر قبضہ کروانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔

19/01/2026
19/01/2026

Address

Sinjhoro

Telephone

+923369233560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Sinjhoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth Sinjhoro:

Share