01/06/2026
این اے 180کی موجودہ سیاسی صورتحال
مخدوم محمد رضا بخاری سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اس حلقے میں فیورٹ امیدوار ہیں
اس آنے والے الیکشن میں مخدوم رضا بخاری اس حلقے کی سیاست میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
این اے 180 علی پور
حلقہ پی پی 275 سیت پور ،علی پور مظفر گڑھ ✴️