Public Health Engineering Skardu

Public Health Engineering Skardu Pure &safe Water supply system in skardu district http://gbworks.gig.pk/

11/02/2026
تمام ملازمین اپنی حاضری کو حکومتی قوانین کے تحت یقینی بنائے
22/12/2025

تمام ملازمین اپنی حاضری کو حکومتی قوانین کے تحت یقینی بنائے

https://www.facebook.com/share/p/1Ffs8o49aM/
18/11/2025

https://www.facebook.com/share/p/1Ffs8o49aM/

آج مورخہ 17 نومبر 2025
سکردو(پ۔ر)ایگزیکٹو انجینئر اشرف حسین پی ایچ ای اینڈ بلڈنگ ڈویژن سکردو نے ایس ڈی او واجد صاحب کے ہمراہ واٹر سپلائی لوور کمپلیکس ٹنکیوں ٹریٹمنٹ پلانٹ واٹر چینلز اور منٹھل چیمبر کا تفصیلی دورہ کیا ایس ڈی او واجد صاحب نے رات کے وقت پاور ہاؤس مکمل بند ھونے کے بعد پانی کی کمی کے بارے میں بریفنگ دی ایگزیکٹو انجینئر صاحب واپڈا پاور ہاؤس والوں سے بھی معلومات حاصل کئے موقع پر ٹنکی فور مین ناصر عباس کو ہدایت جاری کیا کہ رات کے شفٹ کو چوکس رکھے زیادہ سے زیادہ چینلز پہ خیال رکھے تاکہ ٹنکیوں تک پانی کی سپلائی بحال رہے جعفری محلہ ڈرین لائن لیکچ کا بھی نوٹس لیتے ھوے فلیڈ سٹاف کو مرمتی کام شروع کرنے کا حکم کیا جبکہ ڈرین کا کام پی ایچ ای کے زمے نہیں ہے لیکن لوگوں کو بہت مشکلات ھو رہا تھا بالخصوص ڈگری کالج کے طلباء کو ،ایریا سپروائزر عباس فور مین اشرف کو موقع پر موجود رہکر کام مکمل کر کے رپورٹ دینے کا حکم صادر فرمایا

ترجمان پی ایچ ای اینڈ بلڈنگ ڈویژن سکردو

Address

Skardu

Telephone

+925815920366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Health Engineering Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public Health Engineering Skardu:

Share