کل محترمہ علیمہ خان (بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بہن) ضلع سوات کے دورے پر تشریف لا رہی ہیں۔
تمام پی ٹی آئی کارکنان، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، خواتین ونگ اور تمام عہدیداران سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل مقامات پر شاندار استقبال کے لیے بروقت پہنچیں۔
Imran Khan Insaf Students Federation Gilgit Baltistan (Official)
17/07/2026
تین سال سے اڈیالہ جیل میں قید بھائی کے لیے ایک بہن کی پکار
17/07/2026
نکلو عمران خان کی خاطر! نکلو پاکستان کی خاطر
07/06/2026
گلگت بلتستان سے کپتان کے ووٹرز کا جذبہ دیدنی۔
#گلگت
07/06/2026
گلگت حلقہ 3 میں پولنگ سٹیشن کے مناظر
07/06/2026
پی ٹی آئی کے کیمپس اور دیگر جماعتوں کے کیمپس کی صورتحال، عوام کا ایک ہی نعرہ'قیدی نمبر 804 ہمارا'۔ جس سے نظام اور امریکہ ڈرتے ہیں، ووٹ بھی اسی کا۔ ہم اپنے ووٹ کا پہرہ دیں گے۔ گلگت کی عوام پُرجوش ہے۔
* #گلگت
07/06/2026
دل بھی فرعونیت سے کبھی فتح ہوئے ہیں آپ جتنا دبانے کی کوشش کریں گے عمران خان اتنا طاقتور ہوگا۔
07/06/2026
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی والدہ شاہدہ خورشید نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔
Be the first to know and let us send you an email when ISF Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.