پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان

پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان pakistan peoples party Skardu Baltistan

23/08/2026

حبیب جالب کی بیٹی کا لاہور میں ڈھابہ کیوں ہٹوایا گیا؟ وجہ مریم نواز کا پوسٹر یا غیر قانونی تجاوزات؟

21/08/2026

الحمدللہ،
نصرٌ من اللہ و فتحٌ قریب۔

وزیر اظہر مہدی اور ان کی ٹیم نے حلقہ 3 کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اس الیکشن میں حاجی فدا نشاد صاحب کے ساتھ سیاسی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی موقع پر وزیر اظہر مہدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔

یہ فیصلہ علاقے کی بہتری، عوامی مفادات اور ایک مثبت سیاسی مستقبل کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ امید ہے کہ اس اتحاد سے حلقہ 3 کی سیاست میں ایک نیا رنگ پیدا ہوگا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک مؤثر اور مضبوط سیاسی سفر کا آغاز ہوگا۔


#خبر #گنگچھے

👈 جیسے پٹواریوں نے زیادہ بارش زیادہ پانی کی بات تسلیم کر لی ہے، اسی طرح یوتھیوں نے جیل دو سال بعد رگڑنا شروع کرتی ہے کی ...
18/08/2026

👈 جیسے پٹواریوں نے زیادہ بارش زیادہ پانی کی بات تسلیم کر لی ہے، اسی طرح یوتھیوں نے جیل دو سال بعد رگڑنا شروع کرتی ہے کی بات سمجھ لی ہے😂👶
👈 Absolutely Not, my foot. 😂

13/08/2026
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا عوامی مسائل کی شنوائی اور انکے حل کے لئے عوام دوست اقدام
30/07/2026

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا عوامی مسائل کی شنوائی اور انکے حل کے لئے عوام دوست اقدام

29/07/2026

‏اگر سیاسی میدان میں عوام کا فیصلہ ہمارے خلاف ہو تو ہم اسے قبول کرتے ہیں، مگر دھاندلی کے ذریعے چوری کیے گئے مینڈیٹ کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

‏کشمیر کو مزید تقسیم اور تصادم نہیں، انصاف اور مفاہمت کی ضرورت ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سچ اور مفاہمت کے کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) کی تجویز اسی لیے پیش کی ہے تاکہ حقائق سامنے آئیں، انصاف ہو اور بے گناہ کشمیریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

‏یہ مطالبہ کسی ایک فریق کے لیے نہیں، بلکہ ہر اس کشمیری کے لیے ہے جو امن، روزگار، کاروبار اور باوقار زندگی چاہتا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

29/07/2026

آج اس جماعت کی کوئی وزیراعلیٰ ہے توبچے بچےکومعلوم ہےکہ فارم47وکی وجہ سےبنی،بلاول بھٹو

27/07/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 02 چکسواری آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری قاسم مجید 12952 ووٹ لیکر کامیاب۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁧‫

25/07/2026

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا!بلاول بھٹو کے بارے میں کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں

Address

Skardu

Telephone

+923458565651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی سکردو بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share