PPP Digital Media - Kharmang

PPP Digital Media - Kharmang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Digital Media - Kharmang, Political organisation, Hasan Colony Skardu, Skardu.

20/02/2026

گلگت بلتستان کے عوام ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ خصوصاً ہنزہ، نگر اور غذر کے لوگ اپنی حب الوطنی، غیرت اور شعور کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ ایسے میں Pakistan Muslim League (N) گلگت بلتستان کے صدر کی جانب سے ان علاقوں کے لوگوں کو “اینٹی اسٹیٹ” قرار دینا سراسر بے بنیاد اور ناانصافی ہے۔

سیاسی اختلاف رائے کو ریاست دشمنی کہنا دراصل عوامی آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔ اپنے حقوق کی بات کرنا، سوال اٹھانا اور پالیسیوں پر تنقید کرنا ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ ہنزہ، نگر اور غذر کے عوام نے ہمیشہ ملک کی سلامتی اور استحکام میں اپنا کردار ادا کیا ہے، اس لیے ان کی حب الوطنی پر انگلی اٹھانا ناقابلِ برداشت ہے۔

ایسے الزامات نہ صرف عوام کے جذبات کو مجروح کرتے ہیں بلکہ خطے میں تقسیم پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ گلگت بلتستان کے باشعور عوام اپنے وقار اور حب الوطنی پر کسی قسم کا داغ برداشت نہیں کریں گے۔

**تحریر: محمد مبشر علی** ✍️
Muhammad Mubashar Ali

20/02/2026
20/02/2026

اسلام آباد
سنئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان حاجی فضل علی ہاؤس میں سابق سپیکر و رہنما پیپلز پارٹی سید امجد زیدی اور رہنما پیپلز پارٹی حاجی فضل علی اور سابق چیف انجینیر محمد حسن امیری صاحب اور سابق صدر پی ایس ایف گلگت بلتستان عامر بلاول کی سیاسی اہم بیٹھک اہم امور پر بات چیت دونوں رہنماؤں کا اہم فیصلہ کھرمنگ میں پیپلز پارٹی کو مضبوط اور موثر انداز میں الیکشن کمپیئن کو مزید تیز کرنے پر اتفاق ہوا اور یہ بھی اتفاق ہوا کھرمنگ کی سیٹ جتوا کر پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کو تحفہ میں دیں گے انشاءاللہ
جیت کا نشان تیر
جیئے بھٹو جیئے بلاول بھٹو زرداری
✌️✌️🇱🇾🇱🇾✌️✌️

سندھ وژن! صاف، صحت مند اور مہذب سندھ2008 سے پہلے سندھ میں منظم سالڈ ویسٹ سسٹم موجود نہیں تھا، آج سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ...
15/01/2026

سندھ وژن! صاف، صحت مند اور مہذب سندھ

2008 سے پہلے سندھ میں منظم سالڈ ویسٹ سسٹم موجود نہیں تھا، آج سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت کراچی سے لاڑکانہ تک روزانہ 14,500 ٹن سے زائد کچرا سائنسی طریقے سے جمع، ری سائیکل اور تلف کیا جا رہا ہے


Address

Hasan Colony Skardu
Skardu
16100

Telephone

+923412479981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media - Kharmang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Media - Kharmang:

Share