Political Kharmang

Political Kharmang Kharmang Ittihad is a pure Political Party, will work for politics in Kharmang.

KHARMANG ITTIHAAD is an organization of Kharmangi people which seeks to achieve goals common to its members through the acquisition and exercise of political power in Kharmang Div.

05/12/2025

لوٹوں کو شامل کر کے پی پی پی نے اپنے درینہ کارکنوں کو سرپرائز دے دیا کارکنوں کی قسمت میں جھنڈے اور نعرے لگانا ھے۔

26/11/2024

چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم

05/08/2023

پاکستانیوں کی حالت کوفہ کی قوم کی طرح ہے جو حق دیکھ سکتی ہے مگر یزید کے ڈر سے حق کا ساتھ نہیں دے سکتی

02/04/2022

‏کربلا میں، جنابِ امام حسین علیہ السلام، انکی آل و معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑے دشمن سےٹکراتے ہوئے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطر ہم غداری و فریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے

20/03/2022

روندو گنجی ایک بار پھر شدید زلزلے کے زد میں,
خدا خیر کرے.

13/12/2021

محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت کی وجہ سے نایاب پرندوں کا شکار بہت تیزی سے جاری ہے ہر روز 30 سے 40 نایاب پرندوں کا شکار ہو رہا ہے ۔ان شکار کرنے والوں کو فوری طور پر روکا جائے

13/12/2021

کھرمنگ میں فلور ملز لگانے کے نقصانات اور فائدے بتائیں۔
🤔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Kharmang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share