Virtual University Skardu Campus

Virtual University Skardu Campus Virtual University of Pakistan is Pakistan’s first University based completely on modern ICT delivering e-Learning mode of education.

ڈیٹ شیٹ کیسے بنائیں ۔ورچول یونیورسٹی کے مڈ ٹرم امتحانات کب سے شروع ہیں۔دیکھیں اس وڈیو میں۔ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس ۔
14/05/2026

ڈیٹ شیٹ کیسے بنائیں ۔ورچول یونیورسٹی کے مڈ ٹرم امتحانات کب سے شروع ہیں۔دیکھیں اس وڈیو میں۔
ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس ۔

📢 Virtual University Mid Term Date Sheet Complete Guide 2026 | Skar...

Welcome to this complete guide on How to Attempt Quiz on Virtual University LMS for Virtual University Skardu Campus (NS...
02/05/2026

Welcome to this complete guide on How to Attempt Quiz on Virtual University LMS for Virtual University Skardu Campus (NSKD-01) students.
In this video, you will learn the step-by-step process of attempting your quizzes on the VU LMS. Whether you are a new student or facing confusion about quiz format, this guide will help you understand everything clearly.
🔍 What you’ll learn in this video:
How to access quizzes on VU LMS
Understanding MCQs format (A, B, C, D style)
Important instructions before attempting a quiz
Time management tips during quizzes
Common mistakes students should avoid
This video is specially created for students of Virtual University, especially those studying at Skardu Campus, to make their academic journey easier and more efficient.
👉 Make sure to watch the video till the end so you don’t miss any important point!
📢 Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more helpful academic guides.

channel ko support karein.
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3cLZ0Lo4hi2U9nWB0I

https://youtu.be/_27vlm8MrS0?si=52ueimlvi7UCySOI
DBA Building Near Tehsil Office Hameed Ghar Skardu
Ph 📞 05815-456677
Whatsapp 03555316430

BEd 1.5 & BEd 2.5 Years BS Education📘 EDUA630 – Research Project/Thesisاہم پوائنٹس1. ✅ کوئی پیپر، کوئی کوئز، کوئی GDB، ک...
25/04/2026

BEd 1.5 & BEd 2.5 Years BS Education
📘 EDUA630 – Research Project/Thesis
اہم پوائنٹس

1. ✅ کوئی پیپر، کوئی کوئز، کوئی GDB، کوئی ویوا اور کوئی پریزنٹیشن نہیں ہوتا — صرف Assignments ہوتی ہیں۔

2. 📚 EDUA630 ایک Research Project کورس ہے۔
3. 🔍 اس کورس میں آپ کو تحقیق سے متعلق مختلف Assignments مکمل کرنی ہوتی ہیں۔
4. 📝 Assignment 1 میں آپ اپنے Supervisorکو*3 Research Topics بھیجتے ہیں۔
5. 📖 Sample Topics پہلی Assignment کی فائل میں دیے جاتے ہیں — ان سے آئیڈیا لے کر اپنےمنفرد (Unique) Topics* تیار کریں۔

6. 👨‍🏫 Supervisor ان تینوں میں سے ایک Topic کو *Approve* کر دیتا ہے (یا کبھی اپنی طرف سے نیا Topic بھی دے سکتا ہے)۔

7. ❌ ایک جیسے یا Duplicate Topics ہرگز نہ بھیجیں۔

8. 📋 اس کورس میں کل *6 Assignments* ہوتی ہیں۔

9. ✅ پہلی Assignment کے نتیجے میں آپ کو *Research Topic کی Approval* مل جاتی ہے۔

10. 📥 Graded فائل ڈاؤن لوڈ کریں۔

11. 📂 فائل کھولنے پر Approved Topic *Highlighte* کیا ہوتا ہے۔

12. 💬 Comments سیکشن میں بھی Approved Topic لکھا ہو سکتا ہے۔
13. 📌 کبھی کبھی Assignment کے بالکل اوپر بھی Approved Topic کا ذکر ہوتا ہے۔
📋 Assignments کی تفصیل:

*Assignment 1:* Selection of Research Topic
*نمبر:* 10 Marks

*نوٹ:* پہلی Assignment میں جو Topic Approve ہو جائے، اسی پر باقی تمام Assignments بنانی ہوتی ہیں۔
*Assignments ایک ایک کر کے* آتی ہیں، ایک ساتھ نہیں۔

*Assignment 2:* Statement of Problem, Research Objectives, and Research Questions
*نمبر:* 20 Marks

*Assignment 3:* Review of the Related Literature
*نمبر:* 25 Marks

*Assignment 4:* Methodology
*نمبر:* 15 Marks
*Assignment 5:* Data Analysis and Results
*نمبر:* 30 Marks

*Assignment 6:* Report Writing

22/04/2026

This International Girls in ICT Day, take a step toward a brighter, smarter future with FREE online courses by Virtual University of Pakistan in collaboration with ITU & Cisco.

Choose your path by registering below:
Digital Awareness: https://www.netacad.com/courses/digital-awareness?courseLang=en-US&instance_id=fc6e0998-bfbd-4ff1-b4d4-54ec5fbfe8d5

Introduction to Modern AI: https://www.netacad.com/courses/introduction-to-modern-ai?courseLang=en-US&instance_id=216ac496-c169-4f73-8f25-5afac147cae7

Open to all students. Don’t miss this opportunity to grow, learn, and prepare for the future!

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان (VU) میں پڑھائی کا طریقہ کار جاب والے طلباء اور گھر بیٹھے تعلیم جاری رکھنے والی خواتین کے لی...
21/04/2026

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان (VU) میں پڑھائی کا طریقہ کار جاب والے طلباء اور گھر بیٹھے تعلیم جاری رکھنے والی خواتین کے لیے بہترین ہے۔ یہ ایک مکمل ڈسٹنس لرننگ (e-Learning) سسٹم ہے جو آپ کو اپنے گھر، جاب یا اپنی سہولت کے مطابق پڑھنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ کو روزانہ کلاسز میں حاضر ہونے کی ضرورت نہیں، نہ ہی فکس ٹائم ٹیبل کی پابندی۔

1. پڑھائی کا بنیادی طریقہ (Teaching Methodology)
- لیکچرز (Lectures):
VU کے پروفیسرز کے ریکارڈڈ ویڈیو لیکچر VULMS (Virtual University Learning Management System) پر دستیاب ہوتے ہیں۔ آپ جب چاہیں، جہاں چاہیں (گھر، آفس، موبائل پر) دیکھ سکتے ہیں۔
- ٹی وی پر بھیVTV1, VTV2, VTV3, VTV4 چینلز پر نشر ہوتے ہیں (ٹائم ٹیبل ویب سائٹ پر دستیاب)۔
- اگر لیکچر مس ہو جائے تو YouTubeاور DVDs (بہت کم قیمت پر) سے دیکھیں۔
- ہر کورس کے Handouts (نوٹس) LMS سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

- ریڈنگ میٹریل:
LMS پر مکمل کتابیں، سلائیڈز اور اضافی مواد دستیاب۔

- آن لائن انٹریکشن:
Assignments, Quizzes اور GDB (Graded Discussion Boards) سب LMS پر آن لائن کرتے ہیں۔
- استاد سے کسی بھی وقت سوال پوچھ سکتے ہیں (Discussion Board یا ای میل کے ذریعے)۔
- طلباء ایک دوسرے سے بھی LMS پر بات کر سکتے ہیں۔

نوٹ: آپ اپنی رفتار (pace) اور اپنے وقت پر پڑھ سکتے ہیں۔ سیمسٹر سسٹم ہے لیکن کوئی پریشر نہیں۔

2. جاب والے طلباء اور گھر بیٹھے خواتین کے لیے فلیکسبلٹی
- گھر بیٹھے پڑھائی:
اگر آپ جاب کر رہے ہیں یا گھر کی ذمہ داریاں ہیں تو کیمپس جانا لازمی نہیں۔ بس انٹرنیٹ والا کمپیوٹر/لیپ ٹاپ یا اینڈرائیڈ فون اور کیبل ٹی وی درکار ہے۔
VU کی آفیشل ویب سائٹ پر واضح ہے:
> “اگر آپ ورکنگ پروفیشنل ہیں یا کیمپس میں کلاسز اٹینڈ کرنا مشکل ہے تو آپ گھر سے پڑھ سکتے ہیں۔”

- کیمپس کا آپشن (اختیاری):
پاکستان بھر میں 210+ کیمپس (32 سرکاری + 178 پرائیویٹ) ہیں جہاں فری کمپیوٹر اور انٹرنیٹ دستیاب۔ آپ چاہیں تو قریبی کیمپس جوائن کر کے سپورٹ لے سکتے ہیں، لیکن یہ لازمی نہیں۔

- سیمسٹر فریز/ان فریز:
جاب کی مصروفیت کی وجہ سے ایک یا زیادہ سیمسٹر فریز کر سکتے ہیں (بغیر فیس ضائع کیے)۔

3. امتحانات (Exams) کا طریقہ
-Midterm اور Final Term دونوں پروکٹرڈ (نگرانی میں) ہوتے ہیں۔
- Datesheet خود بنائیں:
- datesheet.vu.edu.pk پر لاگ ان کریں۔
- اپنا شہر اور کیمپس منتخب کریں۔
- ہر کورس کے لیے اپنا پسندیدہ تاریخ اور وقت چنیں (پہلے آئیں، پہلے پائیں)۔
- یہ جاب والوں کے لیے بہت آسان ہے — آپ ویک اینڈ یا جاب کے بعد والا سلاٹ بک کر سکتے ہیں۔

- امتحان قریبی exam center (کیمپس) پر دیتے ہیں۔
- تمام پاکستان میں ایک جیسے پیپر ہوتے ہیں۔

4. داخلہ اور شروعات کیسے کریں؟
- مکمل آن لائن عمل ہیں اور ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس سے رہنمائی لے سکتے ہیں۔: vu.edu.pk پر جا کر Apply Online کر سکتے ہیں۔
- Spring/Fall
دونوں سیشنز میں داخلہ کھلتا ہے۔
- فیس بہت مناسب اور سکالرشپ بھی دستیاب۔

5. مطلوبہ سہولیات (Requirements)
- انٹرنیٹ کنکشن
- کمپیوٹر/لیپ ٹاپ/اسمارٹ فون
- (اختیاری) کیبل ٹی وی VTV چینلز کے لیے

خلاصہ:
ورچوئل یونیورسٹی جاب کے ساتھ ڈگری کرنے والوں اور گھر بیٹھے تعلیم جاری رکھنے والی خواتین کے لیے پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہے۔ آپ لیکچرز اپنے وقت پر دیکھیں، اسائنمنٹس گھر بیٹھے کریں، اور امتحان کا سلاٹ خود چنیں۔ کوئی روزانہ کی پابندی نہیں، صرف discipline چاہیے۔

اگر آپ کو مزید تفصیل چاہیے تو ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس سے رہنمائی لے سکتے ہیں۔ آفیشل ویب سائٹ: vu.edu.pk ضرور چیک کریں۔
آپ کا تعلیمی سفر کامیاب ہو! 🎓
ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس ڈی۔بی۔اے بلڈنگ ۔نزد تحصیل آفس حمید گڑھ سکردو
فون 05815940502
موبائل03555316430
https://youtu.be/KpK4sYjVqVk?si=oyfK-1pK-TLhhQIH

https://whatsapp.com/channel/0029Vb3cLZ0Lo4hi2U9nWB0I

وہ سٹوڈنٹس جنکا ایف۔اے /ایف۔سی یا بی اے/بی۔ایس۔سی یا اے۔ڈی۔اے میں تھڑر ڈویژن ہو وہ کیسے وی۔یو میں ایڈمیشن لے سکتا ہیں۔جب...
21/04/2026

وہ سٹوڈنٹس جنکا ایف۔اے /ایف۔سی یا بی اے/بی۔ایس۔سی یا اے۔ڈی۔اے میں تھڑر ڈویژن ہو وہ کیسے وی۔یو میں ایڈمیشن لے سکتا ہیں۔جبکہ تھڑر ڈویژن کو کسی اور یونیورسٹی میں داخلہ میں نہیں دیا جاتا ہیں۔دیکھیں اس ویڈیو میں تمام ضروری معلومات ۔
Whatsapp Channel :
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3cLZ0Lo4hi2U9nWB0I

Youtub Channel:
https://youtu.be/ErwPKkDhcy8?si=IcdL-mxrPxxJtOwt

21/04/2026

Address

District Bar Building Near Hameed Ghar Chowk Skardu
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual University Skardu Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share