Mashabrum Youth Forum

Mashabrum Youth Forum this forum is for youth of Mashabrum for discussing there views on coming election 2015....

10/08/2024

برزخ ویب سیریز یوٹیوب پاکستان میں پابندی اور اس کی وجوہات۔۔۔ لازمی دیکھیے
https://fb.watch/tTecFpqGsK/

RIEP
11/06/2024

RIEP

Check out Nation's Voice@47’s video.

3 Different Seasons, Skardu Baltistan
05/04/2023

3 Different Seasons, Skardu Baltistan

The cheapest and Best tourist destination for 2023. -destination ...

Skardu International Airport,
10/11/2022

Skardu International Airport,

One of the amazing International airport in the world is International airport.

01/11/2020

وزیراعظم عمران نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کا علان کردیا۔

گلگت:بلتستان ٹوڑے

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے 73 ویں یوم آزادی کے پریڈ کے موقعے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس اہم اور خوشی کے موقع پر میں گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں اور یہ بھی اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ ہم گلگت بلتستان کو 5 واں صوبہ بنا رہے ہیں جو یہاں کے لوگوں کی دیرینہ مطالبہ تھا اور اس کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کے تحت کیا ہے. ترقیاتی منصوبوں پر وزیراعظم عمران کا کہنا تھا کیونکہ الیکشن ہے اس لیے کوئی علان نہیں کر سکتا مگر ہماری گورنمنٹ پاکستان کے سارے وہ علاقے جو پیچھے رہ گئے ہیں انکو اٹھائیں گے۔

10/10/2020
یہ خبر کل سے سوشل میڈیا پہ سر کو لیٹ ہو رہی ہے مگر ابھی تک انتظامیہ اور سرکاری کسی عہدیدار نے میں اس خبر کا نوٹس تک نہیں...
03/07/2020

یہ خبر کل سے سوشل میڈیا پہ سر کو لیٹ ہو رہی ہے مگر ابھی تک انتظامیہ اور سرکاری کسی عہدیدار نے میں اس خبر کا نوٹس تک نہیں۔ میری اطلاع کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران اس شخص نے 4،5 اور بچوں کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کرنے کا اعتراف کر چکا ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنے بڑے بے جرم کے ارتکاب کرنے کے باوجود جود پولیس نے اس شخص کو جانے کیسے ریا کیا اور وہاں کے کے مقامی افراط کون ہے جو اس کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کر رہے تھے کیا پولیس کے ساتھ ان کا گٹھ جوڑ ہے کیا انہوں نے ملزم سے پیسے یا دیگر چیزیں لینے کی کوشش کی عوام مطالبہ کرتی ہے حکومت سے اور حکومتی اداروں سے کہ فیلفور اس واقعہ کی انویسٹیگیٹ کیا جائے۔ اور ملزم سمیت ان سہولت کاروں کو بھی کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ تاکہ بلتستان میں بھی ہمارے مستقبل سے کھیلنے والوں کے لیے عبرت کا نشان ہوں۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ: زاہد علی) پاکستان بھر میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی و درندگی کے المناک واقعات بدقسمتی سے عام ہو چکے ہیں تاہم روایتی و پرامن علاقہ سمجھے جانے وا....

دم سم میں SCO موبائل  ٹاور کے تنصيب کا کام مکمّل بہت جلد مو با یل سروس شروع ہوں گے ٹاور کے تنصيب سے دم سم سلترو اور كندو...
15/11/2019

دم سم میں SCO موبائل ٹاور کے تنصيب کا کام مکمّل بہت جلد مو با یل سروس شروع ہوں گے

ٹاور کے تنصيب سے دم سم سلترو اور كندوس کے عوام مستفید ہوں گےایس.سی.آو

ٹاور کی تنصيب ہمارا دیرینہ مطالبہ تھا اس سےعلاقے میں ترقی کے نئی راہیں کھلے گا اہل علاقہ

ایکسین واٹر اینڈ پاورضلع گانگچھے  صادق شاہ کی ہٹ دھرمی دم سم ہائیڈرل پراجیکٹ فیز ٹو کے متاثرین تین سال گزرنے کے باوجود م...
08/11/2019

ایکسین واٹر اینڈ پاورضلع گانگچھے صادق شاہ کی ہٹ دھرمی
دم سم ہائیڈرل پراجیکٹ فیز ٹو کے متاثرین تین سال گزرنے کے باوجود معاوضے سے محروم۔

(دم سم نمائندہ ) دم سم مین ہائیڈرل پراجیکٹ فیز ٹو کی تعمیر تین سال پہلے شروع کی گئی تھی جس میں لوگوں کے پھل دار درخت زرعی زمینیں اور عام اقسام کے سینکڑوں درخت اس پراجیکٹ کی زد میں آئے تھے جن کا معاوضہ متاثرین تین سال گزرنے کے باوجود نا مل سکا۔ متاثرین سرکاری دفتروں کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں مگر ابھی تک ان لوگوں کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق جب متاثرین نے ڈی سی گانچھے سے رابطہ کیا تو ان کے بقول فنڈ آیا ہوا ہے جو کہ ایکسین واٹر اینڈ پاور کے پا س ہے۔ اور ڈی سی نے متاثرین کے سامنے ایکسین واٹر اینڈ پاور کو بلا کر کہا کہ ان کو معاوضہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ مگرآٹھ مہینے گزرنے کے باوجود متاثرین معاوضے سے محروم ہیں۔ متاثرہ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکام بالا اس معاملے کو نوٹس لیں اور متاثرین کی داد رسی کی جائے۔

Watch and share this  's beautiful technology.
17/09/2019

Watch and share this 's beautiful technology.

Glacier Grafting (Glacier growing) is an indigenous technology in Gilgit Baltistan and Ladakh region. the people of Baltistan graft glaciers for improving th...

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashabrum Youth Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share