Gilgit-Skardu Road

Directions Website Contact the organization

Gilgit-Skardu Road GLT-SKD Road = Death Hell
https://en.wikipedia.org/wiki/S-1_Strategic_Highway The road is 167km long. Now a days it is a Valley of Death or Death Hell.

There is a single Road Between Skardu & Gilgit which is the only Earthly Linkage of Baltistan to the Rest of the World. Fatal Accidents and Vehicle falling down into River Indus is common due to small or narrow & broken surface of Road. Government can construct Metro Bus Service & soon Orange Train will be in Mega Cities but can't construct life line of Balti People because it is the only impossible thing in this world so No one care about us
Strategic Highway 1 or more popularly known as Gilgit–Skardu Road or Skardu Road is a 167 km long Strategic Highway linking Gilgit with Skardu in Gilgit-Baltistan territory.

07/08/2026

گلگت سکردو روڈ کا نشان

سکردو : گلگت سکردو روڈ ملوپہ کے مقام پر کیلے سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ جس کی وجہ سے ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا۔For more www.sh...
06/08/2026

سکردو :
گلگت سکردو روڈ ملوپہ کے مقام پر کیلے سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ جس کی وجہ سے ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا۔
For more www.shyoktimes.com

06/08/2026

گلگت سکردو روڈ:
گزشتہ روز ڈمبوداس کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ 🤲

تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران احتیاط کریں، رفتار پر قابو رکھیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، کیونکہ احتیاط ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔

29/07/2026

گلگت سکردو روڈ:
جو گلگت بلتستان کی اہم شاہراہ ہونے کے باوجود آج بھی مسافروں کے لیے خطرے کی علامت بنی ہوئی ہے۔ اس سڑک پر روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں، مگر ٹوٹ پھوٹ، لینڈ سلائیڈنگ، پتھروں کے گرنے اور حفاظتی انتظامات کی کمی کے باعث ہر سفر خوف میں گزرتا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس شاہراہ پر صرف زندہ لوگ ہی نہیں بلکہ وفات پانے والوں کے جنازے بھی شدید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک عوام اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر سفر کرنے پر مجبور رہیں گے؟
حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ گلگت سکردو روڈ کو فوری طور پر محفوظ، کشادہ اور جدید معیار کے مطابق تعمیر کیا جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا مزید نقصان نہ ہو۔
گلگت سکردو روڈ کب محفوظ بنے گی؟

27/07/2026

جس مقام پر وزیراعلی امجد بھائی نے political stunting کی اسی مقام پر ایسی ہی غفلت وُعجلت کے سبب دو جانیں گئیں ہیں۔
وزیراعلی صاحب تو stunt مار کر نکل گئے مگر آج بھی سینکڑوں افراد سکردو روڈ بلاک کے دونوں طرف ہھنسے ہوئے ہیں۔

گلگت سکردو روڈعنصر کمپ بلاک کلئیر سسی بلاک میں  لوہے کا پل لگایا  جا رہا ہے۔ پل کے علاؤہ اور کوئی  حل نہیں تھا۔ پی  ڈی ا...
26/07/2026

گلگت سکردو روڈ
عنصر کمپ بلاک کلئیر
سسی بلاک میں لوہے کا پل لگایا جا رہا ہے۔ پل کے علاؤہ اور کوئی حل نہیں تھا۔
پی ڈی ایم اے سکردو

25/07/2026

گلگت سکردو روڈ
سکردو استک نالا کے قریب پہاڑ ی تودا گرنے سے روڈ بلاک کام کرنے والے مزدور بال بال بچ گۓ۔

🚨 **شاہراہِ بلتستان بحالی کا کام تیزی سے جاری**عنصر کیمپ کے مقام پر حالیہ سیلاب سے پل بہہ جانے کے بعد **شاہراہِ بلتستان ...
24/07/2026

🚨 **شاہراہِ بلتستان بحالی کا کام تیزی سے جاری**

عنصر کیمپ کے مقام پر حالیہ سیلاب سے پل بہہ جانے کے بعد **شاہراہِ بلتستان (جگلوٹ–سکردو روڈ)** کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ متاثرہ مقام پر بھاری مشینری تعینات کر دی گئی ہے اور سڑک کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے دن رات کام کیا جا رہا ہے۔
⚠️ حکام کے مطابق اگر موسم سازگار رہا تو آئندہ **36 سے 48 گھنٹوں** کے اندر شاہراہ کو **ہلکی گاڑیوں (LTVs)** کے لیے جزوی طور پر بحال کیے جانے کا امکان ہے۔
🚗 مسافروں سے درخواست ہے کہ روانگی سے قبل سڑک کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کریں۔

23/07/2026

گلگت سکردو روڈ
شہراۓ بلتستان
بلتستان ہائی وے
سیلابی ریلے نے آر سی سی پل کو دریا سندھ میں پہنچا دیا ہے۔
جگلوٹ سکردو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند۔

گلگت سکردو روڈ:شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ، دو گاڑیاں آپس میں ٹکڑا گئی، گاڑیوں کو نقصان،
13/07/2026

گلگت سکردو روڈ:
شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ، دو گاڑیاں آپس میں ٹکڑا گئی، گاڑیوں کو نقصان،

Address

Skardu Baltistan
Skardu
7777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Skardu Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gilgit-Skardu Road:

Shortcuts

Share