Team Muhammad khan Wazir

Team Muhammad khan Wazir IF anybody need any types of blood then they contact for us.Thanks

استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ 4 روندو، محمد خان وزیر کے قافلے میں شامل ہونے والے تمام مخلص جیالوں کو ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️

06/06/2026

وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
انشااللہ محمد خان وزیر ✌🏻🦅

06/06/2026

وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
انشااللہ کل 07 جون محمد خان وزیر کی جیت ہوگی❤️ ✌🏻🦅



YouTube :

نَصۡرٌ  مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ  قَرِیۡبٌ ؕ  انشااللہ 07 جون محمد خان وزیر  ❤️✌🏻🦅
06/06/2026

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
انشااللہ 07 جون محمد خان وزیر ❤️✌🏻🦅

03/06/2026

تورمک کے غیور، باوقار اور محبت کرنے والے عوام کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ✌️
vote for wazir muhammad khan

02/06/2026

محمد خان وزیر 🦅✌️
عوامی محبت کا وہ نام جو ہر دل کی آواز بن چکا ہے۔
VOTE FOR Muhammad Khan Wazir

31/05/2026

قافلے بڑھتے جا رہے ہیں، دل جڑتے جا رہے ہیں، اور روندو کا فیصلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ محمد خان وزیر کے حق میں واضح ہو ا جا رہا ہے۔" ✨🦅✌️
Vote For Muhammad Khan Wazir

#‎ Grewal Heart 14.7K Hide

30/05/2026

🦅 استحکامِ پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ 4 روندو، محمد خان وزیر کے قافلے میں ایکس سولجر تھوار یونین کے علاوہ روندو کے دیگر علاقوں سے بھی سابق فوجی جوانوں اور معزز بزرگوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت اختیار کر لی ہے۔
آپ تمام معززین کی محبت، اعتماد اور حمایت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام تبدیلی، خدمت اور بہتر قیادت کے سفر میں محمد خان وزیر کے ساتھ کھڑی ہے۔
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ🙏❤️🦅
جئے عوام، جئے روندو❤️✌️
جئے محمد خان وزیر ✌️🦅❤️

29/05/2026

شکریہ ہرداس عوام ❤️
آپ سب کی محبت، اعتماد اور بھرپور حمایت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
آپ کے جذبے اور ساتھ نے وزیر محمد خان کے قافلے کو مزید مضبوط کیا ہے۔
ان شاء اللہ آپ کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔
جئے روندو عوام ✌️
جئے محمد خان وزیر ❤️

28/05/2026

تلو سے عوامی محبت اور اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔
الحمدللہ، تلو کے نوجوانوں، بزرگوں اور معزز شخصیات نے محمد خان وزیر کے ساتھ بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
انشاءاللہ عوامی طاقت سے کامیابی ہمارا مقدر ہوگی
انشاءاللہ 7 جون کو فتح ہماری ہوگی ✌️🦅❤️




Address

Roundu
Faisalabad
05815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Muhammad khan Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Muhammad khan Wazir:

Shortcuts

Share