PML - N satallite town skardu

PML - N satallite town skardu Pakistan Muslim League (N)
Noon ik junnun
Page for recent happenings near gb
Page for pmln akram abad n satellite townShAiR kA NiShAn RoShAn PaKiStAn..

سکردو #مسلم لیگ ن سکردو کی جانب سے منعقدہ یوم سیاہ کی  تقریب سے مقررین خطاب کر رہے ہیں۔
27/07/2019

سکردو #
مسلم لیگ ن سکردو کی جانب سے منعقدہ یوم سیاہ کی تقریب سے مقررین خطاب کر رہے ہیں۔

سکردو #مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان و چئیرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا سکردو میں ۲۳ مارچ یوم ...
23/03/2019

سکردو #
مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان و چئیرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا سکردو میں ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ ریلی و تقریب میں پرچم کشائی ،انعامات کی تقسیم اور عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کا 112 واں یوم تاسیس مسلم لیگ ن ضلع سکردو سیکٹریٹ حسن سدپارہ چوک میں عظیم الشان طریقے سے منایا گیا.
30/12/2018

مسلم لیگ ن کا 112 واں یوم تاسیس مسلم لیگ ن ضلع سکردو سیکٹریٹ حسن سدپارہ چوک میں عظیم الشان طریقے سے منایا گیا.

23/12/2018

میزان ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیٹلایٹ ٹاؤن سٹلورٹ نے ٹرافی اپنے نام کر لی !619🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆

کپتان عمران امی بھائی 619 💗💗💗💕💗💕💗

جیو بوائز ✌✌✌✌✌👏👏👏👏👏👏👏

ضروری وضاحت سکردو (پ۔ر) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی جی بی کونسل اشرف صدا نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک م...
14/12/2018

ضروری وضاحت
سکردو (پ۔ر) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی جی بی کونسل اشرف صدا نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک مقامی روزنامے کی طرف سے لئے گئے ٹیلی فونک انٹرویو میں غلط شہ سرخی شائع کی گئی تھی جس کی وضاحت ازحد ضروری ہے۔ مذکورہ اخبار کو دوران انٹرویو میرا موقف تھا کہ ہم گلگت بلتستان کو کشمیر کا نہیں بلکہ مسئلہ کشمیر کا حصہ سمجھتے ہیں ہم نے جب ڈوگرہ راج سے ایک بھرپور جنگ کے بعد آزادی حاصل کی تھی تو ہمیں مسئلہ کشمیرکا حصہ بھی جان بوجھ کر بنا دیا گیا تھا۔ میرے اس بیان کی شہ سرخی کومقامی اخبار نے غلط شائع کرتے ہوئے تحریر کر دیا کہ ” گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا حصہ نہیں“ جو کہ سراسر صحافتی اصولوں کے خلاف ہے جس کی تردید کرتا ہوں ۔ اپنے وضاحتی بیان میں اشرف صدا نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ یہی موقف رہا ہے کہ کشمیریوں کو اعتماد میں لیکر عبوری صوبے کے قیام کے علاوہ کوئی ایسا حل نہیں جس سے گلگت بلتستان، کشمیر کاز اور ریاست پاکستان کے مفادات کا تحفظ ہو۔ کشمیر پررائے شماری اور تنازعہ کشمیر کے منطقی حل تک گلگت بلتستان کو ایسی پوزیشن میں رکھنا قطعاً درست فیصلہ ثابت نہیں ہوگا۔ لہٰذا ہمارا یہ مطالبہ بالکل جائز ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک عبوری صوبہ بناتے ہوئے تمام وفاقی فیصلہ ساز اداروں میں نمائندگی دی جائے۔

محترم بھائی اشرف صدا چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کو  فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے۔ اللّٰہ پاک اس نیک ...
26/09/2018

محترم بھائی اشرف صدا چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے۔ اللّٰہ پاک اس نیک عمل کو قبول فرمائے۔ آمین۔

19/09/2018
29/07/2017
MSF gilgit baltistan (619) jiyo MSF members jiyay nawaz
26/07/2017

MSF gilgit baltistan (619) jiyo MSF members jiyay nawaz

Geo Ashraf Sada Geo Wazir Ikhlaq ! ! !
03/07/2017

Geo Ashraf Sada Geo Wazir Ikhlaq ! ! !

21 جون بروز بدھ ایم - ایس - ایف_ن سٹلایٹ ٹاؤن سکردو کے عہدیداران اور کارکنوں کیجانب سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستا...
25/06/2017

21 جون بروز بدھ ایم - ایس - ایف_ن سٹلایٹ ٹاؤن سکردو کے عہدیداران اور کارکنوں کیجانب سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صدا اور ممبر جی بی کونسل وزیر اخلاق حسین کو دیے گئے افطار ڈنر کی کچھ جھلکیاں۔
تصور نگار ، NihAl Hassan Dave

Ashraf Sada Cheaf minister Hafiz Hafeez ur Rahman Anju Kaaf . . .

M_S_F Boys Skardu_Baltistan Iftar Party With Chairman Standing commitee Gilgit Baltistan Ashraf Sada& Member   Council W...
20/06/2017

M_S_F Boys Skardu_Baltistan Iftar Party With Chairman Standing commitee Gilgit Baltistan Ashraf Sada& Member Council Wazir Ikhlaq Hussain at Gate Way Deosai Hotel . . . 619



Address

Satellite Town Skardu
Skardu
16100

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:47
Tuesday 09:00 - 23:47
Wednesday 09:00 - 23:47
Thursday 09:00 - 21:47
Friday 21:47 - 23:47
Saturday 21:47 - 23:49
Sunday 21:46 - 23:46

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML - N satallite town skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share